پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ سکولز کمپیوٹر ٹیچرز ، پنجاب کی شیر دل قیادت کو آج بطور استاد اور یونین لیڈر، اساتذہ کے حقوق کی آواز مسلسل بلند کرنے پہ گرفتار کرنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں.
#Release_KashifShehzadCh#شیرپنجاب_کاشف_چوہدری_کو_رہا_کرو
@realsohailahmed اکا دکا دنیا نیوز کے واقعات کو بنیاد بنا کہ ہم نے تو کبھی میڈیا کو گرے پینٹ نہ کیا ہے. حالانکہ زرد صحافت کا ہر نمائندہ میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ رہا ہے. بہر حال اساتذہ کے حقوق دلوا دیں تو ان شا اللہ فرائض پہ بھی سیر حاصل گفتگو فرما لیجیے گا.
@realsohailahmed جناب آپ کی ریسرچ ٹیم کی خود ساختہ کہانی ہے۔ آپ لوگ صرف اپنے پنجاب گروپ کو پرموٹ کرتے ہیں۔ باقی ایجوکیشن سسٹم سے آپ لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں۔ تمام چینل اساتذہ کی عزت کے لئے شور مچا رہے ہیں آپ کا چینل ان کے خلاف بول رہا ہے۔ ریسرچ ٹیم حقائق کمروں میں بیٹھ کر تیار کرتی ہے
@realsohailahmed اکا دکا دنیا نیوز کے واقعات کو بنیاد بنا کہ ہم نے تو کبھی میڈیا کو گرے پینٹ نہ کیا ہے. حالانکہ زرد صحافت کا ہر نمائندہ میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ رہا ہے. بہر حال اساتذہ کے حقوق دلوا دیں تو ان شا اللہ فرائض پہ بھی سیر حاصل گفتگو فرما لیجیے گا.
@ptupunjab1937 اکا دکا دنیا نیوز کے واقعات کو بنیاد بنا کہ ہم نے تو کبھی میڈیا کو گرے پینٹ نہ کیا ہے. حالانکہ زرد صحافت کا ہر نمائندہ میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ رہا ہے. بہر حال اساتذہ کے حقوق دلوا دیں تو ان شا اللہ فرائض پہ بھی سیر حاصل گفتگو فرما لیجیے گا.
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی
ملکی معیشت کی بہتری کے لئے اور ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے ہر سطح پر ہر آفیسر کو تنخواہ کے علاؤہ ملنے والا مفت پیٹرول، بجلی اور دیگر مراعات بند ہو جانی چاہئیں۔ جواب دے کر ری ٹیوٹ بھی کریں۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@MIshaqDar50@miandawoodadv
نوٹیفیکیشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ دھرنا اٹل فیصلہ ہے جو نوٹیفیکشن کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہو گا.نوٹیفیکیشن دو، ہم واپسی کی راہ لیں گے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ