سرکاری ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑنے والے قائدین کاشف شہزاد چوہدری و دیگر رہنماؤں کے خلاف حکومت پنجاب کے مقدمہ درج کرانے پہ ہم پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین حکومت پنجاب کے اس شرمناک اقدام پر بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ایسے بےبنیاد مقدمات کو فل الفور ختم کیا جائے_
منجانب : پیکٹ سیالکوٹ
وزیر اعظم ٹائیگر فورس کا کام بھی اساتذہ کے سپرد ، سیالکوٹ میں یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی اساتذہ کو تعنیات کر دیا گیا۔ پیکٹ پنجاب حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ایسے تمام ڈیپارٹمنٹ بھی اساتذہ کے حوالے کر دیں جو اپنا کام بھی نہیں کر سکتے ۔
ہمارا معاشرہ تباہی کے دہانے پر ہے۔پنجاب میں کمپیوٹر اساتذہ کو گندم کی تقسیم کار کی ڈیوٹیوں کے بعد اب سیالکوٹ میں یوٹیلٹی سٹورز پر لگادیا ہے۔ واہ رے تحریک انصاف تیرے انصاف۔