یہ وقت بیداری ہے دھرنا ابھی تک جاری یے۔
پنجاب کے اساتذہ اپنے حق کے حصول کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بیٹھے ہیں اس وقت دھرنے کے مناظر
@UstadSays@DrMuradPTI
یہ مراد راس صاحب کو بھی دکھائی دے جائے, بستہ ندارد, گانٹھ لگی ٹوٹی جوتی, بوسیدہ کپڑے پہننے والے محنت کشوں کے بچے روزانہ ماسک لگا کر کیسے آئیں؟
ہینڈسم سیلری والے امیرکبیر ٹیچر جو این ایس بی کی خطیر رقم اکاؤنٹ میں منتقل ہونےسے پہلے اپنے پلو سے سکول کے اخراجات چلاتے ہیں
@DrMuradPTI
سکول ٹیچر کو اس لیے معطل کر دیا کہ ceo ایچوکیشن وزٹ پر آئے تو وہ اپنے بچے کے ساتھ کھیل رہی تھی مجھے لگتا ہے کہ سب سے زیادہ کمزور ڈیپارٹمنٹ ایجوکیشن کا ہے جہاں صرف کمزور کو سزا دی جاتی ہے دوسری طرف ایک پولیس آفسر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بھی آن ڈیوٹی بچوں کو ساتھ لیا ہوا ہے۔
سی ای او کے وزٹ کے دوران ایک فی میل ٹیچر کو اس وجہ سے معطل کر دیا گیا کہ دوران ڈیوٹی وہ اپنے بچہ کے ساتھ کھیل رہی تھی، حالانکہ باقی ڈیپارٹمنٹس میں اس بات پر تعریفیں کی جاتی ہیں۔۔۔
بلا شک اللہ تعالی کے خصوصی کرم کے بعد عمران خان لیڈر شپ کو کریڈٹ جاتا ہے الحمدللّٰہ آج بھارت پاکستان کے کورونا نمبرز میں زمین آسمان کا فرق ہے بلاول بھٹو اپوزیشن مودی والی کورونا پالیسی مانگ رہے تھے عمل ہوتا تو بھارت کی طرح ہماری معشیت 25 فیصدسکڑتی کروڑوں پاکستانی بے روزگا ر ہوتے
@MWLorg_Ur You people not to be liked to follow, you rulers of arabic countries are dead horses for Muslim world. They are doing nothing but increasing wounds of muslim umma, so why we follow you?????
بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں حالیہ بارشوں کے بعد 275 برس پُرانے ایک مزار کی تربت اقدس کھل گئی اور دیکھنے والوں نے جو منظر دیکھا تو سب کی زبان پر اللہ اکبر کی صدائیں تھیں ....کیونکہ زمیں میلی نہیں ہوتی کفن میلا نہیں ہوتا ...محمد ﷺ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
کرپٹ کلرک مافیا کے گرد گھیرا تنگ ہوتے ہوئے ۔ایک سٹیشن پر تین سال سے زیادہ کام کرنے والے کلرکوں کے تبادلوں کے احکامات جاری ۔
ویلڈن پنجاب حکومت
ویلڈن مراد راس
امید ہے اس نوٹیفکیشن پر مکمل عمل درآمد کروایا جائے گا
@GOPunjabPK@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar@Ihamayun
سیکھنے کے عمل میں آسانی کے لیے اردو کو ذریعہ تعلیم کے طور پر نافذ کیا جا رہا ہے جبکہ انگریزی کو پرائمری لیول پر بطور سبجیکٹ پڑھایا جائے گا.
ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس سلسلے میں سروے بھی کروایا گیا اور اکثریت نے اس فیصلے کی حمایت کی.
#پنجاب_کےدوسال_بےمثال
سیدنا ابو ہریرہ ؓسےروایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا“میرے بعد تم فتنے اور اختلاف میں مبتلا ہو جاؤگے۔”کسی نے پوچھا یا رسول اللہ! پھر کیا کریں؟
آپﷺ نے عثمانؓ کی طرف اشارہ کرکے فرمایا:
“تم اس میں (عثمانؓ) اور اسکے ساتھیوں کو لازم پکڑلینا۔” مسند احمد
آج حضرت عثمانؓ کا یومِ شہادت ہے