#اللہ_کا_قرآن_اس_قدر_مظلوم_کیوں
سویڈن میں حکومتی ایما پر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف پوری دنیا کو بالخصوص پاکستانی مسلمانوں دیوبندی بریلوی اہلحدیث مسالک کے اکابرین و عوام کو متفقہ طور پر فیصلہ کن احتجاج کرنا چاہیے اور حکومت و اسلامی ممالک سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا بھرپور مطالبہ کیا جائے!!
ہماری ناقص رائے ہے اگر آپ بھی اس کے حق میں ہیں تو آواز بلند کیجئے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو
اس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگرمیں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اس میں بارہ
قرآن مسلمانوں کے لیے مقدس ہے اور اسے دوسروں کے لیے
بھی مقدس ہونا چاہیے۔
قرآن پاک ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ دوسرے ممالک (سویڈن) میں مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں۔ وہ لوگوں کے مذہبی جذبات کا احترام نہیں کرتے۔ ہمارے ملک میں یہ آئین آرٹ 282 کے تحت جرم ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی عید کے پہلے دن روس کی قدیم ترین مسجد کے دورے کے دوران قرآن پاک کا نسخہ حاصل کرنے کے بعدگفتگو
ہندووں کے ساتھ ہولی منانے والے لنڈے کے لبرلز مسلمانوں کے ساتھ قربانی کرنے سے عاجز آچکے ہیں یہ بنیادی طور پر لبرلز نہیں اسلام دشمن ہیں ثابت ہو گیا ہے کولر بھی وہی لگاتا ہے جو قربانی کرنا جانتا ہے