Member of @JamiatPK | Social media activist | Digital Volunteer @AlkhidmatOrg & @AKFPDigital|Software Engineer |Robotics Engineer |Leading Student Societies
This is not an arrest but abduction of our innocent and peaceful students from Islamabad. @ICT_Police is posing false and doctored FIR on them. We demand rapid release of our fellows. Or else the administration would be responsible for any mishap.
#FreeStudents_BoycottMcDonalds
غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نوجوان طلبہ اپنی عید جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزاریں گے۔ اسلام آباد پولیس تو شرمناک حد تک اسرائیل نوازی کر ہی رہی ہے، اسلام آباد کی عدالت کا یہ اقدام بھی مجرمانہ حد تک شرمناک ہے۔
#FreeStudents_BoycottMcDonalds
حد ہے بے شرمی کی!
کیا پولیس کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ طلبہ نے کسی خاتون کو زدو کوب کیا؟!
جبکہ ویڈیوز میں تو صاف نظر آ رہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کس طرح سے نہتے طلبہ پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔
#FreeStudents_BoycottMcDonalds
#غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نوجوان طلبہ اپنی عید جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزاریں گے۔ @ICT_Police تو شرمناک حد تک #اسرائیل نوازی کر ہی رہی ہے #اسلام_آباد کی عدالت کا یہ اقدام بھی مجرمانہ حد تک شرمناک ہے۔
#FreeStudents_BoycottMcDonalds