Emergency Meeting between FM Dar and Saudi Officials to follow in Riyadh after multiple Ballistic Missile strikes hit energy infrastructure in https://t.co/l33I3ZDFIl facilities to be precise.🇵🇰🇸🇦
نیتن یاہو 40سال سے ایران سے جنگ چاہتا تھا اور اسے چالیس سالوں میں ٹرمپ جیسا عقل سے پیدل صدر نہیں ملا تھا جو امریکہ کو پرائی جنگ میں دھکیلنے میں کامیاب ہو جائے۔ *امریکی سینیٹر*
#IranIsraelWar
امریکی پشت پناھی کے ساتھ ایران پر اسرائیلی حملہ ریاستی دھشت گردی ھے۔ایران کی قومی سلامتی کی ترجیحات طے کرنا ایرانیوں کا بنیادی حق ھے۔امریکہ اور اسرائیل اسےڈکٹیٹ نہیں کر سکتے -
جوھری توانائ کے حصول سے روکنے کیلئے ایران پر حملے عالمی بدمعاشی کے سوا کچھ نہیں ۔
ھماری دعائیں اور نیک تمنائیں ایرانی قوم کے ساتھ ھیں ۔
اللّٰہ رب العزت ایران کی محافظت فرماۓ اور امریکی و اسرائیلی فرعونوں کو شکست ِ فاش سے دوچار کرے ۔۔۔
سرفراز چوہدری نے میرے خلاف پریس کانفرنس کی مجھ پر مقدمات بنائے میں نے اسے کبھی جواب نہیں دیا کہ شائد یہ مجبور ہو مگر اس ظلم اور بے غیرتی کے بعد اس شخص پر میں ل ع ن ت بھیجتا ہوں۔
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
شام میں کیا ہونے والا ہے ؟
🔹 جلد ہی ٹرمپ سیریا سے پابندیاں ختم کریگا
🔹 جولانی اور نتن یاہو کی بہت جلد ملاقات ہوگی
🔹 سیریا اسرائیل کو قبول کریگا اور جولان کی پہاڑیاں اسرائیل کو تحفے میں دیا جائے گا
#Syria
چین نے دنیا کے خطرناک ترینDF-17 ہائپرسونک سٹیلتھ میزائیل بمع لانچر پیڈ وہیکل سسٹم اور ان کیDF-ZF ٹیکنالوجی بغیر کسی قیمت کے فوری طور پر پاکستان منتقل کر دئے ہیں.جنگ بھڑکنے اور عالمی طاقتوں کے اسمیں کودنے کے امکانات بڑھنے لگے شاید اس جنگ کا اختتام نئی سپر پاورز کے اعلان کیساتھ ہو