🚨جب بھی عمران خان کی رہائی کے لئے کسی تحریک کا آغاز ہوتا ہے تو دو چیزیں فورا شروع ہوجاتی ہیں:
1۔ تحریک انصاف میں کمپنی کا گروہ اپنا سائیڈ شو شروع کر دیتا ہے جس کس مقصد صرف مومنٹم کو توڑنا اور لوگوں کو کنفیوز کرنا ہوتا ہے۔
2۔ عمران خان سے کمپنی کے لوگوں کی ملاقاتیں کی جھوٹی کہانیاں آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ یہ کام اکثر ان صحافیوں سے لیا جاتا ہے جو تحریک انصاف کے قریب ہیں۔ اس کا مقصد بھی تحریک کو ناکام بنانا ہوتا ہے۔
🛑عمران خان سے نہ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور نہ سہیل آفریدی جیسوں کے سائیڈ شو (جشن کہہ لیں) کا مقصد عمران خان کی رہائی ہے۔
پاکستانی Gen z جب نکلتی ہے تو انھیں گولی اور سنائپرز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان کی لاشیں تک نہیں ملتیں، ان کے گھروں کو مسمار کردیا جاتا ہے، کاروبار و مستقبل تباہ کر دیا جاتا ہے اس کے باوجود Gen z نکلتی ہے، 26 نومبر ہو یا 4 اکتوبر مثالیں آپ کے سامنے ہیں
بھارت میں Gen z نکلی ہے تو ابھی تک فورسز نے ہوائی فائرنگ بھی نہیں کی، ہمارے حالات مختلف ہے ہم پر ظالم مسلط ہیں لیکن ان ظالموں کے ظلم کے باوجود Gen z آج بھی نکلنے کو تیار ہے
یہاں پر تو ابھی تک اس لڑکی کا پورا خاندان اٹھایا جاچکا ہوتا اور لڑکی پر سے پولیس کے سارے ٹرک اور گاڑیاں گزر کر جاچکی ہوتیں اور شام کو پریس کانفرنس میں یہ لڑکی غدار قرار دی جاتی اور دہشتگردوں سے روابط کے شواہد بھی پیش کیے جاتے
کچھ تو پشتون کلچر کی لاج رکھ لیں آپکی والدہ کی عمر کی خواتین ہیں۔ نام لیتے ہوئے کچھ ادب اور تہزیب رکھ لیں۔ انکے بھائی کی وجہ سے آپکو پہچان ملی۔ اتنی احسان فراموشی۔ اتنی روایات کی پستی۔ خدا کی پناہ۔
Saddened to hear about the passing of Shapoor Zadran. A fearless fast bowler who played a key role in putting Afghanistan cricket on the world map. My heartfelt condolences to his family, friends, teammates. May Allah grant him the highest place in Jannah. #ShapoorZadran
عمران خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر جہاں بیٹھ کر دھرنا دیتی ہیں وہاں پر یزیدی پولیس نے بچوں اور عورتوں پر گندا پانی چھوڑا۔۔
کتنا گرنا ہے بدبختوں ،مزید گندے ہو رہے ہو یزید کی نسلو
مخالف پہلوان کے ہاتھ پاؤں باندہ دو، اٹھنے کی اجازت نہ دو اور کہو بڑی Impressive کشتی لڑی ہے اٹھنے ہی نہیں دیا اگلے کو:) پاکستان میں الیکشن کی کوئ اہمیت نہیں رہ گئ اب ایک طویل سفر کر کے الیکش تک پہنچنا پڑے گا۔۔
پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!!
پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔
اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
چشمہ رائٹ بینک کینال کیلئے فنڈز صفر
این ایچ اے منصوبوں کیلئے فنڈز صفر کام بند
گندم بند
گیس بند
پشاور بس ٹرمینل این ایچ اے کی این او سی نہ ملنے سے بند
نادرن بائی پاس کیلئے ہم نے پیسے دئے پھر بھی بند
سوات میں ڈیم تیار ہے چینی انجینئرز کو این او سی نہیں دے رہے
بیرون ملک سے سرمایہ کار آنا چاہتے ہیں انہیں این او سی نہیں دے رہے
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے وفاق کی زیادتیاں گنوا دیں
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟