مرحلہ وار دیکھیں
مولانا اچانک اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو گ��ے
آزاد کشمیر میں اسٹیبلشمنٹ سے حالات کنٹرول نہیں ہو رہے
مولانا کو کشمیر کی احتجاجی کمیٹی کی طرف سے نمائندگی کی آفر بھی ہو گئی
اگر کشمیری مولانا کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور اپنا ہمدرد سمجھ رہے ہیں تو انہیں احتیاط کی ضرورت ہے
جنابہ پی ٹی آئی قیادت صاحبہ:
ہم 5 اگست کو ایک دن کا جلسہ بھی مان لیتے ہیں۔ مگر شرط یہ ہے کہ جلسہ راولپنڈی میں ہو گا۔ اگر روکا گیا تو واپس جائیں گے نہ احتجاجی تحریک کی کوئی تاریخ دینگے بلکہ وہیں اسے مان سٹاپ احتجاجی تحریک میں بدل دینگے
اور ڈائپر بدلنے کے بہانے گھر نہیں جائیں گے
سٹریٹ موومنٹ میں سب لوگ بھرپور شرکت کریں۔ ان شاء اللہ ورکرز کے اعتماد کو بحال کر کے ہمیں اس تحریک کو آگے بڑھانا ہے۔ اللہ کے نام سے ابتدا کریں اپنے اپنے علاقوں میں۔ نیک نیتی سے شروع کئے گئے ہر کام میں اللہ کی ��رکت شامل ہو جاتی ہے۔ لوگ خود آپ سے جڑنا شروع ہو جائیں گے
پہلے بیرسٹر گوہر کمپنی اور آج سہیل آفریدی کی طرف سے احتجاج شروع کرنے کے اعلانات علیمہ خان کے اچانک متحرک ہونے سے پیدا ہونے والا ردھم توڑنے کیلئے ہیں
ان تلوں میں تیل تھا ' نہ ہے ' نہ ہو گا
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Breaking News via @sayedzbukhari - Pakistan’s GSP+ status at risk due human rights crisis created by Asim Munir and Team via extreme fascism in the country! Review by European Commission will conclude in December 2026. Full details below:
“The European Commission’s latest GSP+ assessment confirms growing international concern over Pakistan’s rule of law and human rights crisis, including judicial independence, military trials, and the treatment of former Prime Minister Imran Khan. We will continue engaging with international partners to ensure the Commission’s recommendations are translated into meaningful reforms before the GSP+ review concludes in December 2026. Thank you to everyone who has worked tirelessly to document, raise, and expose these violation” @Kasim_Khan_1999@JaredGenser@EU_Commission@EUPakistan”
علیمہ خان نے درست کہا 5 اگست کی ایک روزہ احتجاج کی کال کا کوئی مقصد نہیں۔
احتجاج کرنا ہے تو راولاکوٹ کے ان مناظر سے سیکھو ۔ آج 41 واں دن ہے اور لوگ ڈٹے ہوئے ہیں
علیمہ خان نے 5 اگست کی ایک روزہ کال کو مسترد کر دیا، ہم نے سنا ہے کہ 5 اگست کو کال دی ہے لیکن ہم پی ٹی آئی کو کہتے ہیں ک�� یہ ایک دن کی کال نہیں ہونی چاہیے۔
آپ نے ایک دن کی کال نہیں دینی
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
میں علی بُخاری کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں میرا کیس لڑا اور مجھے ضمانت دلوائی
میرا کیس فی سبیل اللہ لڑا
آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
بریکنگ 🚨🚨🚨 اطلاعات کے مطابق جمعہ کو شہباز شریف کی گردن پکڑ کے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں کچھ وزرا پہ اداروں کو نالائقی کم فہمی اور کچھ پہ کرپشن نیٹ ورک چلانے کی شکایات ہیں۔ کچھ وزرا بھی شامل کیے جائیں گے
تعلیم، اطلاعات اور کچھ اور اھم وزارتیں تبدیل کی جارہی ہیں۔ کابینہ کا گینگ آف فور بھی خاصی مشکلات میں ہے اور اسلام آباد کے ایک اور دفتر میں نئے حلف نامے سائن کرنے کو بیقرار ہے لیکن انکے کارناموں کا وزن خاصا بڑھ چکا ہے اور کچھ لوگوں نے اس گند سے ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
جمعہ تک کافی کچھ بدلا بھی جا سکتا ہے ‼️
اک سال کم وبیش ماؤں کی کوکھ میں پلتے ہیں اگلے بیس سال باپ کی کمر انکی روزی روٹی کے چکر میں جھک جاتی ہے اور کاکول کے غنڈے اک پل میں انھیں جبری اغوا کر کے موت کے گھاٹ اتار کر ویرانوں میں پھینک جاتے ہیں
یہ ہے بلوچوں کی کہانی
فوجی مافیا کا اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں
مونال ریسٹورنٹ کو اسلیے گرا دیا گیا تھا,
تاکہ بعد میں فوجی فاؤنڈیشن کا DHA والے یہاں پر قبضہ کرکے اپنا کوئی ریسٹورنٹ بنا کر اپنے کاروبار کو چار چاند لگا سکے!!!
عمران کا پیغام میں پھر سے دہرا رہی ہوں، عمران خان نے کہا 5 اگست کو مجھے گرفتار کیا گیا تھا او اسی دن تحریک نقطہ عروج پر ہونی چاہیئے
سال پہلے علیمہ خان کی گفتگو 🔥