اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد...
سرگودھا چک 40 شمالی
چھپڑ بند ہو چکے نالیاں ٹوٹ چکیں
سیوریج کا نظام ختم شد
زیر زمین پینے کا پانی مضر صحت بن گیا ہے
بچے بڑے بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں
ضلعی انتظامیہ سرگودھا
السلام علیکم PIA، واپس ہوئے تقریباً 2 ماہ ہو چکے ہیں، لیکن ابھی تک مکمل refund نہیں ملا۔ ایک ٹکٹ کی payment واپس آ گئی ہے مگر باقی payment ابھی تک pending ہے۔ میں نے کئی بار email بھی کی مگر کوئی جواب یا proper update نہیں ملی۔ براہِ کرم میری مسئلے کو جلد حل کریں@Official_PIA
@Official_PIA@Official_PIA بہت عرصہ ہو گیا refund pending ہے، emails کا بھی جواب نہیں مل رہا۔ ایسی service سے بہت مایوسی ہوئی۔ براہِ کرم فوری update دیں۔
@Official_PIA@Official_PIA بہت عرصہ ہو گیا refund pending ہے، emails کا بھی جواب نہیں مل رہا۔ ایسی service سے بہت مایوسی ہوئی۔ براہِ کرم فوری update دیں۔ #PI
@Official_PIA@Official_PIA بہت عرصہ ہو گیا refund pending ہے، emails کا بھی جواب نہیں مل رہا۔ ایسی service سے بہت مایوسی ہوئی۔ براہِ کرم فوری update دیں۔ #PI
ایک فیملی کو ارجنٹ ضرورت کیلئے اپنی
ٹویوٹا کرولا Yaris 2020 بہت اچھی کنڈیشن میں گھریلو استعمال کی لاہور رجسٹرڈ گاڑی فروخت کرنی ہے۔
صرف سیریس رابطہ کریں۔ انہیں ڈائریکٹ رابطہ دے دیا جائیگا
مجھے عبدالستار ایدھی صاحب کی والدہ کی نصیحت بہت پیاری لگتی ہے جو سبق انہوں نے اپنے بیٹے کو دی کہ ایک حصہ غریبوں پر ضرور خرچ کرو ۔۔الحمدللہ یہ چوتھا سال ہے جب ہم رمضان راشن تقسیم کریں گے آج صرف 35 فیملیز کے لیے راشن لے پائیں گے لیکن انشاءاللہ ٹارگٹ تین گاؤں ہیں
#مسکراہٹ#رمضان
Baap apni betioo k nam Zameen krwa gya ....baap ki death ho gai .....to betiaa aur maasb manage krti the .....to aj chachy aur us k 2 Beto NY qtl kr diya maa aur 4 behno ko aik bachi @sargodhapolice Sargodha chak 103 nb @OfficialShehr