شدید حالات کے باوجود ایران کی دفاعی پیداوار کبھی نہیں رکی بلکہ کشیدگی کے دوران ملک کی ڈرون سازی کی پیداواری صلاحیت میں تین گنا اضافہ کیا گیا۔ ایرانی وزیر دفاع
سعودی عرب کے وزیرِ داخلہ نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کے ہمراہ سکیورٹی کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے ریاض میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
مکمل تفصیل: https://t.co/zqrq9idUpZ
ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے اور پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں گے۔
تفصیل: https://t.co/OlSSosTUr4
🚨🛰️🇨🇳🇵🇰Pakistan and China have Signed a Deal to Build a Lithium-ion Battery Plant in Karachi Korangi Industrial Area. Initial Output will be around 2,000 Batteries per month..
#CDFForProsperity
🇵🇰🇨🇳 Pakistan and China have signed a deal to build a lithium-ion battery plant in Karachi's Korangi Industrial Area.
Initial output will be around 2,000 batteries per month.
Iranians were amazed today. He can speak Chinese, Turkish, Arabic, German, and now he's speaking Persian. Shehbaz Sharif is one of the most talented Prime Ministers in history! 🇵🇰🇮🇷