Hey, 1win Token Fam!
Are you investing smart? Flipping it? Or going full send on that Lambo?
Drop your wildest (or smartest) strategies in the comments!
1win Token City Recap👍
It’s been a while since our last recap — and with City 2.0 launching a couple weeks ago, it’s the perfect time to look back at how far we’ve come.
Here’s a quick snapshot of what we've built together:
❗1 355 493 total cities created
❗10 334 389 buildings constructed
❗333 975 average population per city
❗349 068 562 351 total population across all cities
Drop your favorite moments from 1win Token City in the comments — let’s celebrate together🥇
It’s summer time... and new constructions have landed!
Swimming Pool — Build a space for sports and relaxation that boosts health and mood. (Requires Water Tower)
More entertainment = more population growth
Don’t miss out — start building now!
اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کے جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے
آپ مہنگے بل دے کر بھی بغیر پنکھا چلائے رو رہے ہوں گے
#NoMoreSlabLooting
محرم الحرام 1447ھ کا چاند ہمیں ایک بار پھر کربلا کے اُس لازوال پیغام کی یاد دلاتا ہے جو نواسۂ رسول، سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام نے ظلم و جبر، فسطائیت اور طاغوت کے مقابل میں حق، عدل اور انسانیت کے تحفظ کے لیے پیش کیا۔ کربلا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ہر دور کے ظالم و مظلوم کے درمیان ایک روشن معیار ہے۔
آج جب امتِ مسلمہ عالم بھر میں آزمائش، جارحیت اور فرقہ واریت کا شکار ہے، محرم الحرام ہمیں دعوت دیتا ہے کہ ہم اپنے فروعی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر اتحاد و اتفاق، صبر و استقامت، اور ظالم کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا عہد کریں۔
کربلا نے سکھایا کہ ظلم چاہے کسی بھی شکل میں ہو، اس کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا تقاضا ہے۔ اور یہ بھی کہ ملت کی بقا، وحدت اور باہمی احترام میں مضمر ہے۔ دشمنانِ اسلام امت کو کمزور کرنے کے لیے ہمیں فرقہ واریت، لسانیت اور تعصب میں الجھانا چاہتے ہیں، مگر امام حسینؑ کا پیغام ہے کہ امت کی طاقت اُس کے اتحاد میں ہے۔
آئیے اس محرم الحرام پر ہم عہد کریں
کسی بھی مسلک، مکتب یا عقیدے کی توہین سے گریز کریں۔
مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کا تقدس قائم رکھیں۔
مظلومینِ عالم، خصوصاً فلسطین، لبنان،کشمیر، یمن اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں یک زبان ہوں۔
اسلام دشمن قوتوں کے مقابل امت کے شیرازے کو بکھرنے نہ دیں۔
خدا کرے کہ یہ محرم الحرام امتِ مسلمہ کے لیے بیداری، وحدت، نصرتِ حق اور ظالموں کے زوال کا پیغام لے کر آئے۔الٰہی آمین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ
جشنِ فتح مبین و یومِ تشکر
کی مناسبت سے
🎤 بائیک و کار ریلی🎤
اسرائیل و امریکہ کی عبرتناک شکست کے جشن و اسلام و برادر اسلامی ملک ایران کی کامیابی پر اپنی خوشی کے اظہار کے لیے تمام اہلیان راولپنڈی / اسلام آباد کی طرف سے ایک پر شکوہ بائیک و کار ریلی کا بھرپور اہتمام کیا جا رہا ہے۔
25 جون 2025 بروز بدھ
آغازِ ریلی بوقت: شام 5:30
آپ خود شرکت کریں اور دوسروں احباب کو دعوت دیں
بمقام: مسجد و امام بارگاہ جامعہ الصادق ٹرسٹ ، جی نائن ٹو ، اسلام آباد
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع اسلام آباد و
راولپنڈی
#IranIsraelConflict #ceasefire #طهران #Pakistan