پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
25 مارچ 1992 — وہ تاریخی دن جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ ہم ہار ماننے والوں میں سے نہیں۔
نے قوم کو ورلڈ چیمپئن بنایا، پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا، اور ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔
مگر آج…
وہی ہیرو جیل کی سلاخوں کے پیچھے قیدِ تنہائی میں ہے۔
نہ رہائی
نہ رسائی
نہ علاج
نہ دوائی
وقت بدلتا ہے… مگر قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھولتی۔
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
کیا پاکستانی قوم اس وقت مسلم امہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہے ؟؟
1- ہاں 2- نہیں
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں ۔
#KhameneiToKhanResistance
"عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروانا چاہتے؟ رپورٹس سامنے کیوں نہیں لاتے؟ کیا پتہ کوئی زہر دیا جا رہا ہو جس کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی ہو! — بیرسٹر اعتزاز احسن"
@therealaitzaz
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
رحیم یار خان پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست