Adv. at Value Court Corporate Law Firm & PIAM~Member PBA & Int. Lawyers Association(London)~Executive Member int. Youth Assembly 4 Human rights~Column writer
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب۔)
اللہ میری اور میرے ملک پاکستان 🇵🇰 اور میرے ہم وطنوں کی حفاظت فرما
آمین۔
اللہ بس تو ہی ہماری لئے کافی ہے۔
Before Hon'ble Peshawar High Court for Afghan nationals, stateless individuals, and families bound across borders. Because every identity deserves recognition.
#POR#ACC#POC
I request @MianAliAshfaq@khadijasid751@ImranRiazKhan to take this case immediately. He is a brilliant person. He is younger brother of my friend. He is from DGKhan. @zartajgulwazir please do something. He is just a commedian. Aon Khosa is like a younger brother to me.
پی ٹی آئی کی KP میں شہرت کو نقصان پہنچانے اور سیاسی طاقت کم کرنے کے کئے بنوں سانحہ کروایا گیا ہے۔ تمام کڑیاں ملائیں تو سازش سامنے نظر آئے گی۔ PTM اور ANP پیدا ہونے والی صورتحال سے فائدہ اٹھا رہی ہے اور پی ٹی آئی کو شدید سیاسی نقصان ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو سیاسی تدبر سے ایک جامع مگر فوری حکمت عملی ترتیب دینا ہو گی۔ وقت کم ہے۔
صوبائی حکومت کو فوری طور پر پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز پر مشتمل خود مختار جوڈیشل کمیشن بنانا ہو گا۔جو اس سارے سانچے کی انکوائری کرے اس کے TORs فوری طور پر ماہر وکلا سے بنوائے جائیں جیسا کہ احتجاج کس چیز کے متعلق تھا ، سیدھی گولی چلانے کا آرڈر کس نے دیا ؟ کیا زخمی اور جاں بحق اسلحہ سے لیس تھے ؟ کیا SOP فالو کئیے گئے
اوپر درج عبارت میرا زاتی خیال ہے۔
یہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کے خلاف ایک سازش ہے جس کی مکمل انکوائری ہونی چائیے۔