بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کے سانحۂ ارتحال کی خبر نہایت رنج و الم اور قلبی افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ آپ کا وصال عالمِ اسلام، بالخصوص مکتبِ اہلِ بیتؑ کے علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم علمی و روحانی نقصان ہے۔ آپ کی رحلت سے حوزہ ہائے علمیہ ایک ایسی جلیل القدر علمی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے جس کی زندگی علم، فقاہت، تقویٰ، تحقیق اور ترویجِ معارفِ اسلامی سے عبارت تھی۔
حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ نے اپنی عمرِ عزیز کا بیش تر حصہ علومِ محمد و آلِ محمدؑ کی تعلیم و ترویج، فقہ و اصول کی تدریس، تحقیق و اجتہاد اور دینی و علمی رہنمائی میں صرف کیا۔ فقہِ جعفری کے دقیق مباحث پر آپ کی عمیق بصیرت، علمی استدلال کی پختگی، درس و تدریس میں بلند پایہ مقام اور معارفِ اہلِ بیتؑ سے والہانہ وابستگی نے علمی دنیا میں آپ کو ایک ممتاز اور منفرد مقام عطا کیا۔ آپ کی علمی و فکری خدمات، اجتہادی بصیرت اور تربیت یافتہ علمی نسلیں مدتوں حوزہ ہائے علمیہ اور دینی حلقوں کے لیے سرچشمۂ فیض و رہنمائی بنی رہیں گی۔
بلاشبہ ایسی شخصیات کا وجود محض ایک فرد کی ذات تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ وہ اپنے علم، کردار، فکری اثرات اور علمی میراث کے ذریعے زمانوں پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی حیاتِ علمی بھی اسی تسلسل کی ایک روشن مثال ہے، جس کے اثرات آنے والی نسلوں تک منتقل ہوتے رہیں گے۔
اس عظیم علمی و دینی شخصیت کے وصال پر مراجعِ عظام، علمائے کرام، حوزہ ہائے علمیہ، بالخصوص حوزۂ علمیہ قم، مکتبِ اہلِ بیتؑ کے پیروکاروں، مرحوم کے اہلِ خانہ، شاگردوں اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔
بارگاہِ ایزدی میں دعاگو ہوں کہ پروردگارِ عالم حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی گراں قدر علمی، دینی اور مذہبی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں محمد و آلِ محمدؑ کے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور ان کے درجات میں مزید بلندی عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان، تلامذہ، متعلقین اور تمام اہلِ ایمان کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل اور اجرِ جزیل عطا فرمائے۔الہی آمین
@grok یہ بتاؤ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہے کیا اس کو اس کی فیملی سے نہ ملنے دینا بیٹوں سےبات نہ کروانہ پوری متعدد جو ادارے ہیں سب کیوں خاموش ہیں کیا سب کو ایک عاصم منیر سے خوف ہے
@GFarooqi پیپلز پارٹی نئے صوبوں کے لیے راضی نہیں محسن نقوی نے آصف زرداری کے پاؤ پکڑی لیکن آصف زرداری صاف انکار کر دیا اگر وہ راضی ہیں ان چینل پر بلا کر پوچھو۔
@GFarooqi اس نے صرف انصاف کے بات کے ہے اگر سے ڈیل بھی کر لے تو کچھ برا نہیں سب کو پتہ ملک کس کے ھاتھ میں ھے جہاں تمہارے جیسے جسم دینا چھوڑ دیں ملک ٹھیک ہو جائے گا
@AbidSherAli عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
*😭😭 کوئی مرشد تک پیغام پہنچائے ہمیں نہیں چاہیے ازادی ہم غلام تھے اور عمر بھر رہیں گے خدا کے لیے خان صاحب ڈیل کر لیں اور چلے جائیں اپنی باقی زندگی اپنے بچوں کے ساتھ گزارے اس بزدل قوم کو اس کے حال پر چھوڑ دیں😭
@Aladeen_Pro@PTIofficial@ImranKhanPTI
اور بھکاری پن سے نکال سکتی ہے۔ ھم آپ کی لیڈرشپ میں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کیلئے تیار ہیں اور وہ دن دور نہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا آپ کی رہائی کے لائیو مناظر دیکھے گی انشاءاللہ۔
15/16
میرا ایمان ہے کہ قدرت نے آپ کو ایک عظیم مقصد کیلئے پیدا کیا ہے جس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے آپ بہت جلد عوام کے درمیان دوبارہ موجود ہونگے۔ آج دنیا میں ایک نیا عالمی آرڈر بننے جارہا ہے اور شاید ایک بار پھر دنیا کا سیاسی، جغرافیائی اور معاشی نقشہ تبدیل ہونے جارہا ہے۔ ۔
14/16
ہماری یہ خواب اگر اللہ پاک کے بعد کوئی پورا کرسکتا ہے تو وہ صرف آپ ہی کر سکتے ہیں۔
باقی میں سمجھتا ہوں کہ برصغیر میں مسلمانوں کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار قومی سطح کا ایک بہادر، ایماندار اور ذہین لیڈر پیدا ہوچکا ہے جس کے سامنے ایک بہت بڑا خواب ہے
13/16
آپ نے ہمیں سکھایا کہ ریاست میں سب سے طاقتور آئین ہوگی اور آئین کے سامنے خواہ طاقتور ہو یا کمزور برابر ہونگے۔ تب ریاست ترقی کے منازل طے کرے گی۔ ہم پاکستانی بھی ترقی چاہتے ہیں خوشحالی چاہتے ہیں امن اور روزگار چاہتے ہیں
12/16
کپتان صاحب آپ نے ہمیں آئین کی تقدس کا درس دیا ہے تو ہم اس ریاست کے وفادار ہیں اور ہم اس ریاست پر آنچ نہیں آنے دیں گے بلکہ ریاست کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کریں گے۔
11/16
ہمیں افسوس اس بات پر ہو رہا ہے کہ آپ کے شکست خوردہ مخالفین اپنی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اداروں اور آئین کو روز بروز برباد کرتے جا رہے ہیں جس سے ملک و قوم کو بیش بہا نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رہی بات 9 مئی کی تو آپ نے بار بار فرمایا ہے کہ CCT ویڈیو ۔
10/16
اب ایک نہیں لاکھوں بلکہ کروڑوں عمران خان پیدا ہوچکے ہیں۔ ملک کی ستر فیصد عوام نے اٹل فیصلہ کیا ہوا ہے کہ وہ آپ کے نظرئیے کے ساتھ آخر دم تک کھڑے رہینگے۔