@ssgviews نفسیاتی مریض ھیں مسلم عقیدت مند نہیں کہہ سکتے
اسی طرح ایک شخص نے زبردستی ائیر پورٹ کے لاونج میں نماز پڑھنا شروع کی سیکیورٹی آ فیسر نے منع کیا لیکن بندہ مرنے مارنے پر اتر آ یا
یہ کونسے دین کی خدمت ھے
لینے کیا گئے جاہل لوگ
@SdqJaan لیکن پاکستان میں جہاں دیگر تمام ادارے تباہ کردیے
وہاں سپورٹس کی کیا اوقات
ھاکی تباہ کرکٹ تباہ کوئ بھی ایسی مثال نہیں سوائے جیولن تھرو کے ارشد ندیم کی ایک کامیابی کے
@DrXiakhan ہزاروں سال پرانی جہالت بھرا دور کا آغاز ھوچکا ھے
کون کمبخت کہتا ھے انسان تہذیب یافتہ ھوچکا ھے
جہاں ایک کمزور عورت کو وحشیانہ طریقے سے جانوروں کی طرح باندھ کر مارا جارہا ھو
اسے انسانیت کون تسلیم کریگا
اگر قصور بھی ھو تو بھی یہ جائز نہیں ھے ظلم ھے ظلم
😭😭
@iAmjadKhann اگر بچہ مگر مچھ کی گرفت میں آ ہی گیا تو بندہ آ رام ویڈیو بناتا رہا ورنہ رئیل میں ایسے حادثہ کے بعد لوگ جمع ھوکر مگرمچھ کے منہ سے بچے کر بچا لیا جاتا یہ سب فیک ھے
بیڑہ غرق ھو اے آ ئ کا جس نے صحیح غلط کی پہچان ختم کردی
@ChotiSheikhni بہت اچھی بات
بہن حسن زن نہیں ۔حسن ظن
حسن زن تو زنانی کا حسن ھوتا ھے
لہذا حسن زن اکثر مردوں کے پاس ھوگی
لیکن حسن ظن کی ضرورت دونوں مطلب مرد اور عورت کو ھوتی ھے
شکریہ 🙏