میں قربان جاؤں نیازی پر🙌
جس نے ہر اس issue پر آواز اٹھائی جس پر بولنے سے بڑے بڑے ممالک کے سربراہان کی ٹانگیں کانپتی ھیں
فلسطین ہو یا اسلاموفوبیا، دہشتگردی ہو یا حجاب پر مغرب کا ظالمانہ رویہ
کوئی ھے اور ایسا great leader پوری دنیا میں جو اب ہمت کرے حجاب پر بولنے؟🥺
بولو جواب دو
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
برے پڑوسی اور بری بیوی سے پناہ کی دعا
اللهم! إِنَّي أَعُوذُ بِك مِن جَارِ السُوء، وَمِن زَوْجٍ تُشَيِّبني قَبْلَ الْمَشِيْبِ
اے اللہ ! میں برے پڑوسی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور ایسی ( بد خصلت ) بیوی سے پناہ چاہتا ہوں جو بڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے۔
{مسند احمد۔۲۷۹۹}
عمران خان کا بنایا ہوا خیبر پختونخوا اور پشاور۔
دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بنا کر عمران خان کی حکومت پر شب خون مارا گیا ہے۔ ہم اسے ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ ان شاءاللہ
یہ لڑائی پاکستان کی قسمت بدلنے کی لڑائی ہے، فیصلہ اب آپ کا ہے!
یا تو اپنے ضمیر کا سودا کر کے ہمیشہ کے لیے غلامی کا طوق پہن لیں، یا پھر اسوہء حسینی پر چلتے ہوئے حق اور سچائی کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔
کل پھر اڑیں گے!
مایوسی ہم انصافینز پر سوٹ نہیں کرتی۔ یہ وڈیو ہیڈفون پہن کر دیکھیں اور پھر مل کر آگے چلیں۔
جب تک جیت نہیں جاتے تب تک اس کہانی کا اختتام نہیں۔ اور جب تک اختتام نہیں تب تک ہر کوشش ایک قدم منزل کی طرف ہے۔ یقین کریں وہ استثنی لے کر بھی ڈرے ہوئے ہیں اور ہمارا ہر دن امید کا ہے۔ گرتی ہوئی دیوار کو کچھ دھکے اور!
#ReleaseImranKhan
Ctrl + ; and Ctrl + : generate static dates and times (meaning they are hard-coded). The NOW() function is volatile (meaning it will recalculate whenever a change is made in the workbook).