پاکستانی وفد کی تہران آمد
وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں، ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوں گے_
#Electricity#Tehran#Pakistan#NewProject#ashabeimam313
دنیا بھر میں شب برأت
پاکستان،ایران،عراق اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی،اس موقع پر مساجد میں اجتماعات منعقد ہوئے،جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔
#ShabeBarat#Masjid#UllameKaram#ashabeimam313
خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب
صیہونی نجی ٹی وی چینل (7TV) نے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے حوالے سے سعودی عرب کی پیش کردہ تجویز پر خفیہ مذاکرات کی معلومات فاش ہوئی ہیں_
#SaudiaArab#Israil#News#Takfiriyat#ashabeimam313
حجاب پہننے کی اجازت نہیں_
بھارت:حجاب پہننے والے طلباء کو 9 مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش_
#IndiaHijjab#HijjabIsmust#Islamispowerfull#crushIndia#ashabeimam313
بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملہ
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے_
#balochistanblast#AttactTLP#ashabeimam313
5 دہشتگرد گرفتار
پاکستان کے شہر لاہور اور سرگودھا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم کے لاہور سے 5 اور سرگودھا سے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا_
#lahore#Sargoda#TargetKillerArrest#Ctd#GoodOperation#ashabeimam313