Today, Pakistan launched the HPV vaccine to protect girls aged 9–14 from cervical cancer, joining 150+ countries. Phase 1 will reach 13M girls in Punjab, Sindh, Isbd & Kashmir. @UNICEF, with @Gavi & @WHO, is proud to support @GovtofPakistan so girls can grow up safe & healthy.
15 سے 27 ستمبر تک، پاکستان انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسین متعارف کروا رہا ہے تاکہ 1 کروڑ 30 لاکھ لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچایا جا سکے۔
عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے لوگوں سے پوچھا:
"HPV ویکسین پاکستان کے لیے کیوں اہم ہے؟"
دیکھیں (WHO) کے ڈاکٹر اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔👇