سب فوج کے دلے ہیں ، سب ملے ہوۓ ہیں ، گوہر کیا کوئ بھی نہیں گیا عدالت ، ابھی بھی جو لوگ ان کے چمچے بنے ہوۓ ہیں اور پارٹی پارٹی کر رہے لعنت کے حق دار ہیں ۔۔۔
کھیل اب زبردست مرحلے میں داخل ہوچکا ہے!!
آپ سب نے گھبرانا نہیں!!
عاصم ریجیم مکمل طور پر ناکارہ ہوچکا ہے,
اسکے پاس کوئی راستہ نہیں بچا, ساری آپشن استعمال کرچکا ہے, اب امریکہ اور چائنہ کے درمیان کسی ایک کو سلیکٹ کرنے والا آپشن تھا, وہ بھی استعمال کرچکا, چائنہ کو اسکے بارے میں پوری معلومات ہے, چائنہ نے اپنے پیسے مانگ لئیے, یہ زہنی مریض ٹرمپ کے پاس دوڑا لیکن ٹرمپ اسکو 10 بیلین کیا 10 ڈالر بھی نہیں دینے والا, ٹرمپ لوگو سے لیتا ہے دیتا نہیں, افغانستان کے ساتھ لڑائی اور بلوچستان میں حالات خراب کرنے کا آپشن بھی استعمال کرچکا ہے, سعودی عرب نے بھی انکار کردیا, اب اسکے اپنے گھر والے اسکو نکالے گا، کیوںکہ گھر والے ہر چیز برداشت کرسکتے ہیں لیکن جب انکی تنخواہوں اور مراعات نا ملنے کا خطرہ محسوس ہو تو ضیا الحق بنا دیتے ہیں!!
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
بھارتی یوتھ نے ایک پیپر لیک پر مودی کو لٹا دیا ہے، کیا بہادر اور غیرتمند یوتھ ہے، زندہ قومیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
آپ کیچڑ میں کھڑےہیں،میں آپکو سلام پیش کرتاہوں،میرا سلام قبول کریں۔۔نوازشریف
میرےمحبوب قائد۔۔آزادکشمیر میں آپ4بار حکومت بھگتاچکےاور لوگ ابھی تک کیچڑ میں کھڑےہیں اس پر میں آپکو سلام پیش کرتا ہوں اور میرےمحبوب قائد آپ کیچڑ سےباہر اور لوگ کیچڑ کےاندر کھڑےہیں،میرا سلام قبول کریں۔۔
ریاست کا ایک ستر سالہ خاتون کو غیر قانونی اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے حراساں کرنا، اخلاقی بانجھ پن اور گراوٹ کی بدترین مثال ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
#pakistan@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مولانا فضل الرحمان سے پوچھا گیا کہ کیا الیکشن پر آپ کے تحفظات ہیں انہوں نے کہا جی ہیں پوچھا گیا آپ یہ مخصوص نشستیں واپس کیوں نہیں کردیتے اس پر سارا انقلاب بہہ گیا یعنی مولانا کو انقلاب بھی چاہیے لیکن مخصوص نشستیں دینے کی بات نہیں کر رہے
سید ذیشان
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔