کہا تھا نا “آپ غلط کر رہے ہیں! آپ کر نہیں سکتے! یہ ہو نہیں سکتا!”
شکر الحمدللہ۔۔۔ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر جو موّقف میں نے اسمبلی میں پیش کیا آج اللہ تعلیٰ کے فضل و کرم سے سپریم کورٹ نے اُسے درست قراردیا۔
بہت بہت مبارک ہو @ImranKhanPTI صاحب۔
#Supreme_Court_Of_Pakistan
I want to thank all the people at our Abbotabad jalsa for their passion & awareness about the foreign conspiracy of regime change against Pakistan's democratically elected govt and the crooked stooges who have been installed. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
So they thought they'll take down our Govt illegitimately through foreign-sponsored regime change and the nation will not react with full might? Oceans of people up and down the country are a clear signal of things to come..
اسلام آباد کے لیے نکل رہا تھا ساتھ والی سیٹ پر پٹواری بیٹھ گیا سیاست پر بات کرنا شروع کردی عمران خان نے مہنگائی کر دی ملک کو کنگال کر دیا ۔غریب مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے اس نے ظلم کیا یہ کیا وہ کیا میں اس کی باتیں سنتا رہا ۔۔۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور