🚨لعنت آلہ علی الکذبین
صافی !! عمران خان سے امریکہ نے اڈے مانگے نہیں اور یہ ایبسولیٹلی ناٹ سراسر جھوٹ ہے
بریکنگ نیوز !! امریکی ایجنسی نے کنفرم کرلیا کہ پاکستان نے ہمیں اڈے دینے سے انکار کردیا
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
یورپ میں گرمی کی لہر آئی تو گورے مرنے شروع ہوگئے۔ صرف سپین میں دو سو سے زائد لوگ مرے ہیں۔ لوگ گھر چھوڑ کر مہنگے ہوٹلوں میں پناہ لے رہے ہیں۔
اور یہ گرمی ویسی نہيں ہے جیسی پاکستان میں ہے۔ پاکستان میں ان مہینوں میں سورج آگ برساتا یے۔ جب آسمان دے آگ برس رہی ہے اور زمین کوئلے کی طرح دھک رہی ہے تو یہ بےگناہ انسان، پاکستان کا سابق وزیراعظم، قومی ہیرو، دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان، ایک تندور نما کوٹھڑی میں قید ہے۔ یہ تیسری گرمیاں ہیں جو اس نے یہاں گذاری ہیں۔
جس ملک میں اتنا ظلم ہو۔ ایسا جبر ہو۔ کبھی اس ملک میں برکت آسکتی ہے؟
دعا کریں ہم پر آللہ کا قہر نازل نہ ہو۔ ہم نے جبر کے سامنے کمزوری اور بزدلی کی انتہا کر دی ہے۔ خاص کر ہماری پڑھے لکھے طبقے نے۔ 😢
مریم اورنگزیب بڑے فخر سے فرما رہی ہیں کہ، "یہ 11 ارب روپے کا جہاز خریدنے کی بات کر رہے ہیں۔ خریدا ہے بھئی"
کمال کی بےحسی اور تکبر ہے۔ عوام کے اربوں روپے اپنی عیاشیوں پر اڑا کر اکڑ چیک کریں ذرا۔
عوام کے ووٹوں سے آئے ہوتے تو ان میں عاجزی ہوتی۔
پیپلز پارٹی والو آپ تو حکومت میں ہیں آپ نے جو ایوان صدر میں اہرام مصر کی ممی بٹھائی ہوئی ہے اس کہیں کہ جنوبی پنجاب صوبے کیلئے کچھہ کرے ۔۔۔۔
پی ٹی آئی MPA 😂😂
🚨 اہم ترین
"جو صورتحال میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے، وہ انتہائی تشویشناک ہے؛ عمران خان کو دنیا سے بالکل کاٹ کر رکھ دیا گیا ہے۔ بچوں سے رابطہ، ٹی وی، اخبار اور یہاں تک کہ کتابیں پڑھنے پر بھی مکمل سنسرشپ ہے۔ مہینوں سے فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔"
— بیرسٹر سلمان صفدر
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
🤬یہ بندہ پاگل ہوگیا ہے ذہنی مریض بن گیا ہے
کہتا ہے عمران خان رونالڈو سے زیادہ مشہور نہیں یہ اب ذہنی ٹھیک لگتا ہے آپکو؟ تو ہم نے بھی نعمان اعجاز کے زبانی اسکو پیغام پبھجوادیا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
🚨عمران خان کی قیدِ تنہائی پر سلمان صفدر کے دلائل
بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نہ TV اور نہ ہی اخبار کی سہولت دی جا رہی ہے، جبکہ قیدِ تنہائی سخت ترین سزا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں میاں بیوی گزشتہ 7 ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہیں اور اہلِ خانہ سے ملاقات بھی نہیں کرنے دی جا رہی۔ سلمان صفدر نے مؤقف اپنایا کہ اگر خاندان کے افراد بھی عدالت سے رجوع نہ کریں تو پھر کون کرے گا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
میں سمجھتا تھا قمر زمان کائرہ سنجیدہ شخص ہے یہ بھی کھچ ہی نکلے موصوف فرماتے ہیں
اگر آپ فوری طور پر پیٹرول کی قیمتیں کم کرتے ہیں، تو جن کمپنیوں کے پاس کروڑوں، اربوں لیٹر پڑا ہے، کیا وہ اسے برداشت کر پائیں گی؟ ان کا نقصان کیسے کور ہو گا؟ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی، اس لیے ان کا پریشر بھی دیکھنا ہے!
جب راتوں رات 137 بڑھاے تھے ان کمپنیوں کو نوازا تھا یعنی عوام دیوالیہ ہو جاے فکر نہیں اشرافیہ کو ٹکے کا نقصان نہیں ہونا چاہیے