🇦🇫⚡️🇵🇰 – NRF foreign relations head Ali Nazary says that the Pakistani airstrikes on terrorists hideouts is the result of the Afghan Taliban harbouring 21 terrorist groups inside Afghanistan. He also told that the people of Afghanistan are not supporting the Taliban in this war
آسٹریلیا میں افغان سفارت خانے کے قونصلر خدمات معطل، آسٹریلوی حکومت کی درخواست پر مشن کی طرف سے قونصلر خدمات کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ معطلی سے افغان کمیونٹی کے بہت سے افراد کے لیے اہم چیلنجز پیدا ہونے کی توقع۔
راولا کوٹ انتشاری کمیٹی کے دھرنے میں شرکت کےلئے جانے والے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور اس کے قافلے کو کہوٹہ کے مقام پر روک لیا گیا ۔۔اچکزئی کے ساتھ سینیٹ اپوزیشن لیڈر ناصر عباس سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر بھی ہیں ۔
بندہ پوچھے کالعدم قرار دی گئی ایک تنظیم کے دھرنے میں یہ کیوں شرکت کرنا چاہتے ہیں؟
افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم ۔ وزارتِ داخلہ کی طرف سے 10 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر:
آفیشل نوٹیفکیشن کے مطابق،10 جولائی2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کو فوری طور پرگرفتار کیا جائے گا جو بغیر کسی قانونی دستاویز یا درست ویزا کے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔#Afghanistan#Paktika
This man calling his name as Usman Ali from Jalalabad Afghanstan, whom the security forces claimed to have arrested during terrorist attack on ranger camp in Karachi. He allegdly confessed to be part of the terror attack and also talk about his other colleagues who have been killed by the security forces during operation.
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے جعلی ڈگریوں پر انکوائری شروع کی ! عہدے سے ہٹا دیئے گئے
پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے کرپشن پر بات کی ! مائیک بند کر دیئے گئے
صحافی سکینڈلز سامنے لائے ! نوٹسز جاری کر دیئے۔
لیکن بیانیہ یہ ہے کہ۔۔۔ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں
باجوڑ ایم این اے مبارک زیب کیخلاف اپنے خاندان بھائیوں کی جانب سے احتجاجی دھرنا شروع
ایم این اے مبارک زیب کے گھر کو جانے والے سڑک پر ٹینٹ لگاکر راستہ بند کردیا گیا
اسمارٹ فونز کا استعمال انتظامیہ کی شدید ضرورت ہے۔ لیکن جب تک وہ اپنے رہنما مولوی ہیبت اللہ سے اجازت نہیں لیتے ان کے دفاتر میں اسمارٹ فونز اور بڑے فونز پر پابندی برقرار رہے گی۔ دفاتر میں اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔
طالبان کے شعبہ تیاری کے سربراہ ملا نورالدین ترابی
Pakistan shy of extending support to anti Taliban resistance movements in Afghanistan. No policy to down Taliban Regime; as fillwoing Herat and Badakhshan; situation is getting flued in Kandahar also; Hassan Khan comments on @SAMATV with @AbsarAlamHaider..
اسلام اباد میں مافیاز اور قبضہ گروپ باقاعدہ ایگریمنٹ کیسے کرتے ہیں اور ادرو کی پشت پناہی مکمل گروپ میں بڑے انکشافات
https://t.co/g2Xdm5xR7Lمکمل تفصیل کے لیے اس پر کلک کریں
جیمہ بھائی کل بی بی اے خارج ھونے پر آسلام آباد پولیس نے ارام سے ملزمان شہزاد زینب اور میرا شعیب کو جانے دیا ۔جن پر مبینہ 34 کروڑ بنک سے اور جائیداد جعلی طریقے سے بیچھنے کا الزام ھے۔۔زندہ باد
@ICT_Police
یہ اسلام آباد کچہری ہے ،، عینی شاہدین کے مطابق یہ آدمی کورٹ کی طرف جا رہا تھا مگر پولیس والے اسے باہر لے جانے کی کوشش کرتے رہے
احاطہ کچہری سے ملزم کو صرف ضمانت منسوخ ہونے پر ہی گرفتار کیا جا سکتا ہے ، اگر ملزم ضمانت کروانے کیلئے کورٹ میں پہنچ جائے تو ملزم کو پولیس گرفتار نہیں کر سکتی
@ICT_Police
کم از کم اِس امر کی وضاحت تو فرمائیے کہ یہ مبینہ فضائی حملے آخر کن جنگی طیاروں اور کس فضائیہ نے کیے؟ دنیا بخوبی جانتی ہے کہ افغانستان کے پاس اس نوعیت کے آپریشن انجام دینے کی صلاحیت رکھنے والی کوئی فعال فضائی قوت موجود نہیں۔ ایسے دعوے حقائق نہیں بلکہ سستے اور فرسودہ پروپیگنڈے کی ایک ناکام کوشش محسوس ہوتے ہیں۔
مزید حیرت اس بات پر ہے کہ ایک جانب شریعت کے نفاذ کے بلند بانگ دعوے کیے جاتے ہیں، جبکہ دوسری جانب افغان رجیم مسسلسل جھوٹ بولتے ہیں ۔ حالانکہ اسلامی تعلیمات میں جھوٹ اور بہتان کو سنگین گناہ قرار دیا گیا ہے۔
یہ طرزِ عمل ہٹلر کے وزیرِ پروپیگنڈا گوئبلز کے اُس مشہور اصول کی یاد دلاتا ہے کہ جھوٹ کو اتنی بار دہراؤ کہ لوگ اسے سچ سمجھنے لگیں۔ لیکن اکیسویں صدی میں محض دعووں اور بیانیوں سے حقائق تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔
اگر دعوے میں کوئی صداقت ہے تو ثبوت پیش کیجیے۔ بتائیے کہ کون سا اسکواڈرن تھا، کون سے طیارے استعمال ہوئے، کہاں سے پرواز کی گئی، اور ہدف کیا تھا؟ دنیا جذباتی نعروں یا سیاسی پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ شواہد، حقائق اور قابلِ تصدیق معلومات سے قائل ہوتی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ کے چیمبر میں اپوزیشن قیادت کی ملاقات شروع
وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر خزانہ اور اپوزیشن وفد کی ملاقات ہو رہی ہے
ملاقات میں فاٹا کے مسائل اور بجٹ سے متعلق امور پر بات چیت جاری ہے
اسلام آباد پولیس بے مثال ۔۔میرا شفیق،شہزاد زینب جوکہ والد نوابزادہ محسن علی خان سے کروڑوں فراڈ کیس میں ضمانت کینسل ھونے پر ارام سے کمرہ عدالت نکل گئ۔پولیس نے کیوں گرفتار نہیں کیا یہ سوال بہت سارے راز ظاہر کرتی ہے
@ICT_Police@AimalWali@hasankhyber@MohsinnaqviC42