افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم ۔ وزارتِ داخلہ کی طرف سے 10 جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر:
آفیشل نوٹیفکیشن کے مطابق،10 جولائی2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کو فوری طور پرگرفتار کیا جائے گا جو بغیر کسی قانونی دستاویز یا درست ویزا کے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔#Afghanistan#Paktika
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ امریکا اورایران نے تمام محاذوں پر فوجی کارروائی کے مستقل خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔
#PakistanMediation#CDFDidItAgain
اگر یہ پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کی بات ہو رہی ہے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا 😊 رپورٹر کی بیٹ اور ایڈیٹر بدل دیں شاید وہ گرمی کی تپش سے حواس باختہ ہوگئے ہیں 😛
افغانستان میں غربت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو بیچنے پر مجبور ہیں، لیکن افغان طالبان عوام کی بھلائی کے بجائے بھارت کے ایما پر پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہے ہیں۔
افغان سرزمین کو اپنے عوام کی بہتری کیلئے استعمال کیا جائے، نہ کہ خطے میں بدامنی پھیلانے کیلئے۔
کاش ایسا عملی طور پر ہوجائے !
جب سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ریاست اور صوبے کے نمائندے امن، استحکام اور معاشی ترقی کیلئے یکجا ہوں تو عوام کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھلتی ہیں۔
@SohailAfridiISF@fkkundi@PTIKPOfficial
اوگرا،وزارتِ توانائی کے اعداد وشمار پرمبنی ماؤنٹین وینچرز کے تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین پیٹرول پرفی لیٹرتقریباً 145 روپے ٹیکس دےرہے ہیں۔9 مئی سے نافذ قیمتوں کے مطابق ڈیپو قیمت 414.78 روپے فی لیٹر ہے، جس میں سے 144.26 روپے یا 34.8 فیصد ٹیکسز اور لیویز پر مشتمل ہیں۔ #petrol