بھٹو نے جب وڈیروں پر 150 ایکڑ کی زمین کی حد لگا کر غریبوں میں تقسیم کرنے کی بات کی تو مولانا مودودی اور جماعت اسلامی نے مخالفت کی۔ بعد میں مفتی تقی عثمانی نے شریعت بینچ میں فیصلہ لکھ کر ان اصلاحات کو غیر اسلامی قرار دیا۔
پاکستانی علماء نے ہر دور میں جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ اشرافیہ کی حمایت میں اسلام کو استعمال کیا اور کبھی غریب کو فائدہ نہیں پہنچنے دیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان میں امیر، امیر ترین اور غریب، غریب ترین ہو چکا ہے۔
پاکستان میں جس نے بھی اصلاحات کرنے کی کو شش کی، اُس کا راستہ روکنے میں علماء پیش پیش رہے۔
گذشتہ دو تین ماہ میں جتنی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی گئی ہے ، ناجائز لیوی ختم کر کے پٹرول فی لیٹر 260 - 250 روپے پر لاؤ ، جعلی حاتم طائی بننے کی کوشش مت کرو، عوام یہ سب ہیرا پھیری خوب جانتی ہے !
🚨 اہم اپڈیٹ
الحمدللہ، اس مسئلے پر اب واضح پیش رفت ہو رہی ہے۔
اب Ufone نے باقاعدہ اس معاملے کو policy level پر escalate کر دیا ہے جس سے data rollover اور flexible usage جیسے حل پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ:
👉 یہ مسئلہ حقیقی ہے
👉 یہ لاکھوں صارفین کو متاثر کرتا ہے
👉 اور اب یہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے
میں نے یہ معاملہ PTA، Citizen Portal اور تمام بڑی موبائل کمپنیز کے سامنے اٹھایا تھا — اور اب اس پر عملی غور شروع ہو چکا ہے۔
لیکن ابھی سفر مکمل نہیں ہوا ❗
اب دیکھنا یہ ہے کہ:
✔️ باقی کمپنیاں کیا قدم اٹھاتی ہیں
✔️ اور PTA اس پر کیا پالیسی فیصلہ کرتا ہے
یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں — ہم سب کا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ unused data expire نہ ہو
تو اپنی آواز بلند کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں ✊
#ConsumerRights #PTA #DigitalPakistan #jazz #Zong #TelenorPakistan #Ufone