@TonyeBarcanista@spectatorindex so many innocent childrens,womens,olders,school,hospital. imagine if this done by Russia, in Ukarine,in civilians whats your reaction? duplicity of west is on peak? but hopefully now the wolrd is changing so called westled wolrd order to equality,, thanks to chinaa.
مشال اور اس جیسی خوبصورت روحوں کے نام ایسے پھولوں کے نام جو کھل نہ سکے جن کو کھلنے سے پہلے خزاں آ گئی ایسے جیون جن کو جینے سے پہلے موت آگئی جو ناکردہ گناہوں کی باداش میں راہی عدم ہوے
اور ایسے بہت سی خوبصورت روحوں کے نام جو ایسے ہی ناکردہ گناہوں کی پاداش میں پابند سلاسل ہیں
انسان ہی اس کائنات کا اصل رنگ اور خوبصورتی ہے اس کائنات میں انسان کا کوئی متبادل نہیں انسان کو اس کائنات نے محبت کی ترویج کے لئے تخلیق کیا مگر نفرتوں کے آسیب نے اس محبت شناس روح کو جکڑ لیا
سنگ دل ہجوم کی بستی کو مشال کی ماں کی بد دعا ضرور لگے کی
کیا خواشگوار حیرت ہوتی ہے جب آپ کچہری جیسی خودغرض اور دنیاوی جگہ پر جائیں اور وہاں آپ کو لطیف جذبات سے لبریز کچھ لوگ مل جائیں
اے میری ہم رقص ۔ مجھ کو تھام لے
زندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
ڈرا سے لرزاں ہوں کہیں ایسا نہ ہو
رقص گاہ کے چور دروازے سے زندگی
بھانپ لے مجھ کو نشاں پا لے میرا
اور جرم عیش کرتا دیکھ لے۔
اے میری ہم رقص ۔۔۔۔۔
مجھ کو تھام لے۔۔۔۔ 🌱🌿🎋🌿🌱
Fake news regarding Hamas's attack on Israel has been spreading rapidly on social media, with journalists and Western politicians also reiterating claims without evidence.
Here are some other reports that are unsubstantiated or have been proven false
لندن میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں شریک ایک یہودی خاتون سکائی نیوز کو بتا رہی ہے کہ اس تشدد کی جڑ/بنیاد دوسروں کی زمین پر قبضہ ہے۔
کسی دوست کے پاس وقت ہو تو ویڈیو کا مکمل ترجمہ کر دے تاکہ فیس بک کے اُن دانشوروں کے پروپیگنڈے کا جواب دیا جا سکے جو کہتے ہیں کہ غزہ میں بمباری کے ذمہ دار عسکری گروہ ہیں۔
شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان قربان ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والے سپاہی عمران اللہ اور سپاہی افضال خان کی جوانمردی کو میں سلام پیش کرتا ہوں۔ وطنِ پاک کی حفاظت کیلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گیں۔ 1/2
@MaryamNSharif I complitted my BS in IR, from 2018 to 2022, I could not bought laptop through out my acdamic session. Previous fictional, tyrant, and famous PTI gov banned this scheme, and deprived many deserving students, from importent initiatives.
@Hammad_Azhar Wawa, micmry king😓😓 kitni Megawatt electric city gride ma add ki thi,, sub sai khushal time.ap ka short period tha, must be written in Golden words in the history of pakistan.