عید کے موقع پر سروے کروا رہا ہوں !
عید پر آپکو ان دونوں میں سے کسی ایک سے ملنے کا موقع ملے تو کسے ملیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
"جو بھی کرپشن میں ملوث ہے اسے خدا کا خوف نہیں ہے، اگر پاکستان میں کرپشن چارجز پر سزائے موت کی سزا رکھی جائے تو پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہو جائے گا"چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نعیم اختر افغان
https://t.co/Grs55LSD7j
عمران خان واحد سیاستدان جو اسٹیبلشمنٹ کو شکست دے چکے ہیں عمران خان کی عوامی مقبولیت کی یہ جھلک بتاتی ہے عمران خان پر پابندی لگانے کا مطلب ستر فیصد پاکستانیوں پر پابندی لگانا ہے کیا اس عوامی یلغار کو روکنا ممکن ہوگا
اچھے اور برے دونوں طرح کے لوگ دھر لیے گئے۔ینگ وکیل وہ عورتیں جو سکول سے بچے لینے جا رہی تھی۔
تاریخ میں یہ وقت بہت برے لفظوں میں لکھا جاۓ گا
@Maria_Memon