جہاں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، وہاں بلدیاتی نظام ہے اور جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے، وہ بلدیاتی نظام سے خوف زدہ ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت آج تک ایک یونین کونسل کا الیکشن نہیں کرواسکی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی سے دبنگ خطاب، مسلم لیگ ن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ جو بلدیاتی نظام کراچی میں ہے، اسے لاہور میں نافذ کرکے دکھائیں، کہا کہ آئین میں ترمیم کی بڑی بڑی باتیں کی جارہی ہیں، آئینی ترمیم سے پہلے قانون سازی کریں اور 90 روز میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ اسلام آباد کے میئر کو اتنے اختیارات دیں کہ ہمارے لئے مثال بنے کہ کراچی اور لاہور کے میئر کو کتنے اختیارات دینے چاہئیں۔
یہ بھی کہا کہ بلدیاتی نظام میں تبدیلی کی بات ایم کیوایم کے لئے حکومت کا ایک لالی پاپ ہے، لالی پاپ دکھا کر تماشہ دیکھنے والوں سے کہوں گا کہ بلدیاتی نظام بہانہ ہے، نشانہ دراصل ایم کیوایم اور پاکستان پیپلزپارٹی کو لڑوا کر اپنا کام نکلوانا ہے۔
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari expresses profound grief and heartfelt sorrow over the martyrdom of the Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Ayatollah Syed Ali Hosseini Khamenei.
Read More: https://t.co/ECRyyI2h2U
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی پی پی پی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں تمام اراکین قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ شریک
پاکستان پیپلزپارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر خصوصی دعا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطے کی صورت حال پر پی پی پی کے اراکین پارلیمان کو گائیڈلائن دی
@BBhuttoZardari@AAliZardari@AseefaBZ
The past 10 months tested our nation in profound and complex ways. When our sovereignty was challenged on either front, Pakistan responded with strategic restrain and firm resolve. When confronted with unprovoked attacks on both our borders one after the other, our armed forces acted with outstanding professionalism and discipline - President @AAliZardari addressing the joint session of the Parliament
صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان جارہے ہیں
@BBhuttoZardari@AAliZardari@AseefaBZ
If one treaty is flouted, many others across other borders may also suffer the same fate. We will defend our water rights with unity, resolve, strength and legal clarity - President @AAliZardari addressing the joint session of the Parliament
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم بلوچ ثقافت کے موقع پر پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان کی عوام سمیت پوری قوم کو یوم بلوچ ثقافت کی مبارکباد
بلوچ ثقافت کی رنگا رنگ روایات، موسیقی، زبان اور اقدار پاکستان کی قومی شناخت کا قیمتی حصہ ہیں: بلاول بھٹو زرداری
یومِ ثقافتِ بلوچستان وقار، استقامت اور صدیوں پر محیط ورثے کا جشن ہے: بلاول بھٹو زرداری
جب ہر ثقافت اور ہر آواز کا احترام کیا جاتا ہے تو وفاق مزید مضبوط ہوتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان کی ثقافت کے فروغ سمیت صوبہ کے عوام کے حقوق و ترقی کے تحفظ کے حوالے سے پیپلز پارٹی پرعزم ہے: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی تمام صوبوں کے اتحاد، ہم آہنگی اور مساوی مواقع میں یقین رکھتی ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
If we were oil-rich, the crisis might be less severe—but rising debt and debt servicing are now a major burden. The PSDP has dropped from about 4 trillion (out of a 17 trillion budget) to just 2.5–3 trillion, which is inadequate for development spending.
عید الاضحیٰ کا تعلق ہمارے دین سے ہے اور دین میں صفائی کی اہمیت پر بہت زور دیا گیا ہے اس مرتبہ عید مناتے ہوئے صفائی کا خاص خیال رکھیں جانور کی قربانی سے اللّٰہ کو راضی کرتے کرتے انسانوں کو بیمار مت کریں اپنا اور اپنے پیاروں کا بھی خیال رکھیں آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو
حزب اختلاف کو مشترکہ طور پر اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنی چاہئے، تاکہ پارلیمان جمہوری طریقوں سے عوام کے مسئلہ کا حل ممکن بنا سکے۔”
@BBhuttoZardari#NayaPakistanZiaKaPakistan
پہلے لاک ڈائون نہ کرکے لوگوں کو کرونا میں مبتلا کیا ۔اب لائیٹ نہیں دے کر گھروں میں آئسولیٹ لوگوں سے حساب برابر کر رہا ہے ۔باقی بھوک کا حساب پئٹرول کی قیمت بڑھا کر کردیا ہے ۔ واہ نیا پاکستان ۔آج پیر پاگارہ سے گرمی برداشت نہیں ہوئی دیکھتے ہیں باقی GDA والے کتنی گرمی برداشت کرسکتے ۔
تھرپارکر میں کئنال بنانا اور شیڈول کاسٹ کے حقوق پر سینیٹ میں آواز اٹھانے پر ہم تھرپارکر کی عوام اور شیڈول کاسٹ والے بہت شکر گزار ہیں اور سلام پیش کرتے ہیں ۔جیو سینیٹر انجنیئر گیانچند صاحب صدر پ پ پ تھرپارکر
@SenatorGiancha1@AajizDhamrah@BBhuttoZardari