Please take a moment and recite Surah Fatiha for all those who lost their lives today in the plane crash. Inna Lillahi Wa’Inna Elaihi Rajiuun. 😔
May Allah protect us all. Ameen.
پہلے کہا ہندوستان اور زمینیں چھوڑ دو
پھر کہا فاطمہ جناء کو چھوڑ دو
پھر کہا الطاف حسین کو چھوڑ دو
پھر کہا ایم کیو ایم کو چھوڑ دو
اب کہتے ہیں اردو کو بھی چھوڑ دو
سُن لو اب اس لئے ہم مہاجر ہیں ۔۔۔!!!!
اگر یہ مان لیا جائے کہ نقیب کی ہلاکت نے تمام لوگوں کو جگا دیا ہے تو کیا کراچی میں جو لوگ ماورائے عدالت قتل ہوئے ہیں یا لاپتہ ہیں ان پر بھی ایسے ہی احتجاج ہوگا؟
چیف جسٹس صاحب سوموٹو لیں گے یا مرغی کے گوشت کی مزید افادیت بتائیں گے؟!! https://t.co/ipwmC9gbIJ
ایک نقیب کی ماورائے عدالت قتل پر قرارداد، احتجاج, سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے مذمت, سپریم کورٹ کا نوٹس. 👏
اور جو ہزاروں مہاجر جوان ماورائے عدالت قتل ہوئے ان کے لیے کیا ہوا؟
یہ دہرا معیار ہم نہیں آپ ہمارے ساتھ کرتے ہیں پھر کہتے ہیں پاکستانی بنو مہاجر نہیں؟
#JusticeforNaqeeb
راؤ انور جب تک مہاجروں کو مار رہا تھا تب تک صحیح کررہا تھا ٹارگٹ کلر تھے وہ را کے ایجنٹ تھے بھتہ خور تھے.
آج نقیب کو مارا ہے تو راؤ انور کرپٹ ہوگیا جعلی انکاؤنٹر کرنے والا ہوگیا؟ کیوں نہیں مان لیتے کہ نقیب طالبان تھا دہشت گرد تھا.
یہ وہی راؤ انور ہے جو کل ہیرو تھا آپکا.
Never Change your Originality for the Sake of others because no One can play your role better then you . So be yourself , because you're the Best ..!!
😎😎
ہم فلسطینی بھائیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یروشلم میں امریکی سفارت خانے پر ایم کیو ایم لندن کا پرچم لہرا دیا جائے ، پھر دیکھئے کتنی جلد مدد آتی ہے اور کیسے بلڈوزر چلتے ہیں-
@NimrahShiekh12