Was a Great meeting with Assessment Committee which is sent by @MaryamNSharif, special thanks to @hinaparvezbutt & Our Senior politician @TallalPMLN whome listened @MSFN Khi, Sindh's Issues which we are facing as a students, made promises to resolve it امید کی کرن @MaryamNSharif
میں چک نمبر 275-77WB جھنڈیر واہ تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں نزد اڈہ ذخیرہ کا رہائشی ہوں ۔ جہاں نا پینے کا صاف پانی ہے نا ہی کوئی گاؤں میں روڈ بنے ہیں ، ہمیں علاج معالجہ کے لئے بھی بہت دعوت جانا پڑتا ہے لہذا ہمارے گاؤں میں پانی ، روڈ اور سیوریج کا بڑا مسئلہ ہے ۔
@MaryamNSharif
میں میڈم مریم نواز شریف سے درخواست کرتا ہوں کہ ہمارےگاوں اور جنوبی پنجاب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں جس طرح آپ لاہور اور باقی شہروں اور دیہاتوں میں کام کرا رہی ہیں ، میں دو دفعہ آپکو پرسنل میں بھی ان بکس کر چکا ہوں ابھی تک اس پر کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھایا گیا ،
عمران خان صاحب کے بیٹے پاکستان میں احتجاج کو لیڈ کرنے سے پہلے امریکہ جائیں گے۔ کیوں بھلا؟ امریکی سازش؟
ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمیں ٹرمپ اور اس کے امریکہ سے کوئی امید نہیں۔ عجیب منافقت ہے۔
وزیرِاعظم محمدشہبازشریف کی ہدایت پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہFBRکی جانب سے مصنوعی ذہانتAIپر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف
ایف ��ی آر کی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
ٹیکس نظام کو خودکار بنانےسےاس میں شفافیت اور اسے مزید مؤثر بنارہےہیں.
وزیرِاعظم
🚨🚨اہم ترین
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے
#NoMoreSlabLooting
وزیراعظم شہبازشریف کی بجٹ 2025 کے اجلاس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر سے مصافحہ کرتے ہوئے
حکومتی ارکان ہوں یا اپوزیشن وزیراعظم شہبازشریف سب سے ملتے ہیں
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a telephonic conversation with U.S. Secretary of State Marco Rubio
* Prime Minister stated that Pakistan & U.S. need to advance mutually beneficial cooperation across trade, investment, energy, mining, rare earth metals, and IT.
* U.S. Secretary of State Marco Rubio appreciated Pakistan’s counter-terrorism efforts and assured full U.S. cooperation in addressing all such threats.
وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی حیدرآباد، سندھ آمد۔
رہنماء مسلم لیگ ن حیدرآباد رانا راشد کی جانب سے منعقدہ مینگو پارٹی میں بطور مہمان خصوصی آمد۔
یہ وہ لوگ ہیں جو unskilled worker ہیں ۔ ستھرا پنجاب initiative نے نا صرف گاؤں گاؤں صفائ پہنچائ ہے بلکہ 127000 ایسے unskilled workers کو روزگار بھی دیا ہے ۔ ساتھ ہی Waste to Energy کی نئ مارکیٹ بھی شروع ہو ہی ہے۔