@FayyazCanada پاکستان میں منتھلی 400 ڈالر تنخوا لگواو پھر ایسی باتیں کرو تنخواہیں 80 سے 100 ڈالر تک پٹرول کا ریٹ کینیڈا اور امریکہ کے برابر بات کرتے ہو
"سڈنی کی صبح اور اسلام آباد کا بے چین خواب
آج سڈنی میں ناشتے کے بعد میں کچھ دیر آرام کے لیے لیٹا تو ایک عجیب اور دل کو چھو لینے والا خواب دیکھا۔
میں نے دیکھا کہ خان صاحب جیل سے رہا ہو چکے ہیں، لیکن حیرت انگیز طور پر ابھی کسی کو اس کی خبر نہیں۔ میں اسلام آباد کے سیکٹر F-7 میں کسی عوامی مقام پر موجود تھا کہ اچانک میری ان سے ملاقات ہو گئی۔ جیسے ہی لوگوں کو ان کی موجودگی کا احساس ہوا، ہر طرف سے لوگ امڈنا شروع ہو گئے۔
اسی دوران میں نے اپنے مرحوم والد صاحب کو بھی دیکھا جو میرے چھوٹے بھائی خالد کے ساتھ خان صاحب سے مل رہے تھے۔ یہ منظر میرے لیے غیر معمولی طور پر جذباتی تھا، کیونکہ خواب میں ماضی اور حال ایک جگہ جمع ہو گئے تھے۔
بعد ازاں میں خان صاحب کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی میں بنی گالا کی طرف روانہ ہوا۔ سفر کے دوران میں نے ان سے اپنی آزمائشوں، مشکلات، تنہائیوں اور گزشتہ عرصے میں گزرنے والی تلخیوں کا ذکر کیا۔ وہ خاموشی سے سنتے رہے۔
جب ہم بنی گالا پہنچے تو وہاں بھی لوگوں کو ابھی تک ان کی رہائی کا علم نہیں تھا۔ میں باہر ایک جگہ بیٹھ گیا تاکہ ایک ٹویٹ لکھ سکوں، لیکن میرے ہاتھ اور انگلیاں بری طرح کانپ رہی تھیں۔ میں الفاظ ترتیب دینے کی کوشش کر رہا تھا مگر انگلیاں ساتھ نہیں دے رہی تھیں۔ اسی کیفیت میں اچانک میری آنکھ کھل گئی۔
اس وقت میں سڈنی میں ہوں۔ وقت صبح 11 بج کر 06 منٹ ہے۔ خواب ختم ہو چکا ہے مگر اس کا اثر ابھی تک دل پر موجود ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ اس خواب نے مجھے پریشان نہیں کیا بلکہ ایک عجیب سی طمانیت، اپنائیت اور اندرونی سکون کا احساس دیا ہے۔ شاید اس لیے کہ اس میں جدائی کے بعد ملاقات تھی، آزمائش کے بعد رہائی تھی، اور سب سے بڑھ کر اپنے مرحوم والد کی جھلک تھی، جو ہر بیٹے کے لیے ہمیشہ ایک دعا اور ایک سایہ بن کر رہتے ہیں۔
@DrDanish5 فیکٹری کا سامان جو بنے گا وہ بیچو گے کہاں 🤣 فیکٹریاں لگانے کیلئے اربوں روپے کی بات کرو
بینظیر انکم سپورٹ والے بھیکاری تو بڑھتے جا رہے ہیں یہ پالیسی ہے،
ہاں یہ کہہ سکتے تھے اتنی بڑی رقم سے ہر گھر میں سولر اور بیٹریاں لگوا دیں ہر مہینے فی گھر سے 500 روپے بل لیں
@soulat_pasha ایسا کچھ نہیں ہوتا پاشا صاحب
اگر یہ بات سچ ہوتی تو خود کو ذندہ کیوں نہیں رکھ پائے
زندگی موت رب العالمین کے حکم سے ہے میں جانتا ہوں آپ نے مذاق میں کہا ہے
@khokhr_pedia اگلے پانچ سالوں میں زمینیں بنجر ہونا شروع ہو جائیں گی سولر پر پورا دن کروڑوں ٹیوب ویل چلتے رہتے ہیں کسی کو احساس نہیں ہے ہر بندہ یہی کہتا ہے فری کا پانی ہے 25 فٹ والا زیر زمین پانی 100 فٹ سے نیچے چلا گیا