مسلم لیگ ن PS-128 میں افطار ڈنر کا اہتمام ہوا جس کہ میزبان ناصر الدین محمود صاحب تھے
افطار ڈنر میں سندھ کی قیادت کہ ساتھ ساتھ بزرگوں اور خاص کر #نوجوانوں_کی_بڑی_تعداد نے شرکت کی اور محسن پاکستان #میاں_محمد_نواز_شریف کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔
(MSF-N) PML-N 💓🐅🇵🇰✌
Meeting Of (PML-N) Candidates, Social Media Activists & Party Workers In Karachi.
NA-247 Dr.Afnan Ullah Khan
NA-243 @Shahjah16713301
PS-102 @YasirAdeelSk
Thanks to @afnanullahkh & All Brothers & Sisters for comming.
🦁🇵🇰✌ (PML-N) (MSF-N) Karachi
Dedicated to Our Team 💓✌
سلیکٹڈ حکومت وزیراعظم ہاؤس میں رکھی بھینسوں کو تو دیکھا رہی ہے لیکن اُن کتوں کو نہیں دیکھا رہی جو اب وزیراعظم ہاؤس میں رہتے ہیں اور ہیلی میں سفر کرتے ہیں
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
(اشرف زمان)😜🇵🇰😜🥀💓💐🇵🇰💚👉
میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے آپ دوستوں کو عید مبارک اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی فیملی کو صحت کاملہ اور تندرستی عطا فرمائے آمین.
👈💚Eid ul❤️💚Azha💓2k18💙👉
👉❤️Zaman💜💚❤️Brothers💚👈
جناب ِ وزیراعظم ( سیلیکٹ)!
آپ کے پہلے سو دن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ھو چکا ھے !!!
*اب آپ باتیں نہ بنائیں کام کریں کام –
حکومتیں باتیں نہیں کام کرتی ہیں، فیصلے کرتی ہیں، پالی��یاں بناتی ھیں
اس ملک کے لئے ضیاالحق مت بنیں، مذہب کو سیاسی مفادات کے لئے استعمال کرنا چھوڑ دیں ۔
شیخ رشید صاحب کو چپڑاسی بنانے کو تیار نھیں تھےوزیر بنا دیا۔پستی سے بلند ی کا سفر کب طے ھوا؟ اقتدار کے لالچ میں شاید ھی کسی نے اتنا تھوک کے چاٹا ھو۔امیر المو منین حضرت علی کا قول ھے کے ا قتدار سےلوگ بدلتےنھیںصرف بے نقاب ھوتے ھیں۔اصلیت عیاں ھو تی ھے