ھم اپنے پیارے بھائی فیصل محمود
کو NA247 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ ہم اپنے بھائی کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہو
گی
@afnanullahkh@SardarGulistan@tanolimsfn@MaryamNSharif
اے تبدیلی تو ذندہ یے
پوری قوم شرمندہ یے
جو خون بہا ہے بچوں کا
یہ قرض اتارا جائے گا
کھیل تم اپنا کھیل چکے
وہ ظلم تمہارا جھیل چکے
ظلم کے ٹھیکیدار ہو تم
تبدیلی کے دعویدار ہو تم؟
شرم کرو اور ڈوب مرو
اس قوم کے وفادار ہو تم؟
سچ کہا یے اک زخمی نے
لعنت کے حقدار ہو تم..
@ImranKhanPTI
وزیر ہاوسنگ PTI کے میاں محمود الرشید کا بیٹا، اپنی گاڑی کے اندر لڑکی کیساتھ نیم برہنہ حالت میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا🤦♀️ غالب مارکیٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے 🤷♀️
#تبدیلی_الرٹ
وزیر ہاوسنگ PTI کے میاں محمود الرشید کا بیٹا، اپنی گاڑی کے اندر لڑکی کیساتھ نیم برہنہ حالت میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا🤦♀️ غالب مارکیٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے 🤷♀️
#تبدیلی_الرٹ
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوقِ خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باندھ نکلے
حق کے لیے لڑنا بغاوت نہیں ہوتی
@MaryamNSharif@AzmaBokhari
لیاری گینگ کا بدنام زمانہ غفار زکری مارا گیا۔ کوٸی زندہ نہیں پکڑا جاتا کہ اپنے آقاوں کا نام نہ بتا دے ۔ ایک عزیر بلوچ کو زندہ گرفتار کیا تھا لیکن اس کا گرفتار ہونا نہ ہونا فی الحال تو برابر ہے ۔