In politics nothing happens by accident.If it happens' you can bet ' It was planned that way.
Die hard supporter of PML (N)
Maryam Nawaz is my beloved LEADER
مولانا فضل الرحمن کے الزامات پر باجوہ اور فیض جو بھی کہیں لاکھ تردیدیں کریں مگر جانتے سب ہیں یہ دونوں اصحاب گوڈے گوڈے سیاست میں لت پت تھے کپتان کو لانے سے لیکر ��کالنے تک بلکہ آج پاکستان جس سیاسی ابتری کا شکار ہے یہ باجوہ اور فیض ہی کا فیض ہے مگر مولانا نے بہت دیر کر دی یہ بات کرنے میں کاش یہ موءقف تب آتا جب یہ واردات ہوئی کاش اُس وقت اِس کھیل کا حصہ بھی نہ بنے ہوتے
میاں صاحب ہم آپ سے کیا بے حد پیار نہ کسی اور سے کرسکے ہیں نہ کر پائیں گے سچ میں آج دل اُداس ہوگیا🥹💔ہم نے ایک ہی شیر کا نام سُنا اپنے بچپن اپنی جوانی میں ا��ر وہ بس آپ ہیں میاں محمد نواز شریف❤️
@TATviews@AbsarAlamHaider بات 100 % درست ہے عدم اعتماد نے اور کیسز نے عمران خان کے گرتے گراف کو بلندیوں پر پہنچایا ہے۔۔۔ حکومت لینے کی کیا ضرورت تھی جن کا گند تھا خود صاف کرتے۔۔۔
ن لیگ کا ووٹر کم ہونے کی دو وجوہات ہیں۔۔
ایک یہ پی ڈی ایم نہ بنائی جاتی،،،
دوسرا میاں صاحب اتنا عرصہ لندن نہ رہتے۔۔
میں نے بھی انہی دو وجوہات پر افسردہ ہو کر ووٹ کاسٹ نہیں کی��۔۔۔
اگر یہ دو ریزن نہ ہوتے تو ن لیگ کا بیانیہ بہت مضبوط رہتا۔۔
@AbsarAlamHaider@rehman46043768 وہ تب بھی گلی گلی ایوان ایوان شور مچائیں گے کہ انہوں نے مقتدر کے ساتھ مل کر سازش کی اور ہمیں حکومت نہ بنانے دی۔۔ شور مچانے کے لیئے پی ٹی آئی کے پاس بہت سے جھوٹے بہانے ہیں