ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
عمران خان کیخلاف عالمی سامراج اس قدر منظم ہے کہ کسی بھی مصنوعی ذہانت جیسے چیٹ جی پی ٹی گروک یا کلاڈ سے کہیں کہ عمران خان پہ ظلم ہورہا ہے اور حکومت غلط کر رہی ہے تو وہ حکومت کا دفاع کرنا شروع ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ عمران خان پہ ظلم کا بیانیہ عمران خان کا ہے حکومت اسکو تسلیم نہیں کرتی آپ لوگوں کو اندازہ نہین ہے کہ عمران خان کن قوتوں کی قید میں ہے!
آپ سوچیں کہ عمران خان عالمی سامراج کیلئے کس قدر ناقابل قبول ہے کہ رہائی کی بات نہ بھی کرتے لیکن عمران خان کے علاج کروانے کا پریشر تو آتا مگر یورپی یونین جسے ہر دوسرے دن جی ایس پی پلس یاد آجاتا تھا مکمل خاموش ہے انتخابی دھاندلی میں بھی سہولت کار اور عمران خان کی قید میں بھی!
👇👇👇 یہ چھ سال پہلے کی ویڈیو کا لنک ہے۔ مریم نواز کی موجودگی میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگے۔ مریم نواز @MaryamNSharif نے طیبہ راجہ @tayyabarajah کی پوسٹ پر @ncciapunjab کو ٹیگ کیا ۔ جیسے طیبہ نے کوئی جعلی چیز لگادی ۔ یہ اسی ویڈیو کا کلپ ہے
https://t.co/Zr9llNW831
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھیننے والوں میں فضل الرحمن عدالت کے اندر اور باہر سر فہرست۔
2- مخصوص نشستیں حاصل کر کے دو تہائی اکثریت دلانے میں فضل شامل
3- 26 ویں آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی کو لارے لگانے کے باوجود ووٹ دے کر پاس کروانے والا کون ؟ اسی ترمیم سے عدلاتیں لوٹی گئیں۔ اسی ترمیم سے عاصم مکمل مسلط ہوا۔ اور اس کا زمہ دار کون ؟
فضل الرحمن۔
اور آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس فضل الرحمن سے اتحاد کر کے عاصم منیر سے آذادی لی جاسکتی ہے۔
کاش ہم اتنے بڑے چ ہوتے۔
پیارے بچو اور پیاری بچیو ! ہم لوگ اپنے دور کے جنزی ہی تھے۔ اندازہ کریں ان جیسے تبصرہ پاڑوں کے ہوتے ہوئے ہم نے چھوٹے سے اِتو سے سوشل میڈیا کی مدد سے ٹو پارٹی سسٹم توڑا۔ حامد میر ، عاصمہ شیرازی ، نجم سیٹھی ، نصرت جاوید ، جاوید چوہدری ، شامی صاحب یہ سب لوگ پرائم ٹائم شوز کرتے تھے۔ الیکٹرانک میڈیا اپنے عروج کا وقت گزار رہا تھا۔ یہ مردہ سیاسی کھوتے نواز شریف کو آج ٹاکی پھیرنے سے باز نہیں آتے اندازہ کیجیے تب کیا کرتے ہوں گے۔ ایک بابا جی ہارون الرشید تھے جو اپنی نستعلیق اردو سے کپتان کے قصیدے پڑھتے۔ ہم ہواؤں سے لڑے ، بلاؤں سے لڑے ۔ ہم نے انکے بیانیے الٹا دیے ، ہم نے ان کا انفلوئنس ختم کردیا دیا۔ ہم نے ان کے ہاتھ سے وہ طاقت چھین لی جو رائے عامہ کو کنٹرول کرتی ہے۔
ان کو جب جب موقع ملتا ہے ، یہ اپنا دکھ پیٹتے ہیں۔ تھوڑی سی گنجائش ملتی ہے ان کا وہ زہر باہر نکل آتا ہے۔ رجیم چینج کے وقت بھی یہی ہوا ، آج بھی یہی ہوتا ہے اور آئندہ بھی یہئ ہوگا۔ اسی لیے ان کا منہ دیوار میں دے کر رکھنا ضروری ہے۔ جیسے ہی یہ پیچھے مڑ کر دیکھیں ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ منہ پھر دیوار کی طرف کرلیں۔ حامد میر والا چیپٹر بند کردیتے ہیں۔ حامد میر صاحب بھلے آدمی ہیں۔ بس انہیں رجیم چینج کے وقت وہم ہوگیا تھا کہ بیانیے وغیرہ ، مقبولیت ، ان کا الیکٹرانک میڈیا کنٹرول کرتا ہے۔ اس لیے بہت زیادہ سپیڈ پکڑ لیے۔ فوج نے صحافی اور سیاستدان فرنٹ پر رکھے۔ آئندہ بھی رکھے جاتے اگر یہ لوگ کامیاب ہوجاتے۔
پیارے بچو اور بچیو ! اللہ نے ان سب کا یہ وہم نکالا۔ اللہ کی مہربانی سے یہاں انفلوئنس بفیضان نظر عمران احمد خان نیازی مدظلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ جب تک اللہ چاہے گا یہ عمران خان اور آپ کے بس میں ہوگا جب اللہ چاہے گا اسے اٹھا لے گا۔
وما علینا
Three women in their seventies have been in a Lahore jail since 21 September 2026. No charge. No trial.
One of them is my mother, @DrUzma_KhanPK. The others are her sisters, @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK. Their brother, former Prime Minister @ImranKhanPTI, has been in prison since August 2023.
The facts:
– The sisters are held in Kot Lakhpat Jail under Section 3 of the Punjab Maintenance of Public Order Ordinance, 1960, which allows officials to detain a person to prevent a threat to public order, without charge or trial. Their orders run 30 days at a time and can be renewed.
– The Punjab home secretary's report to the Lahore High Court says they were detained ahead of PTI's planned protests.
– Their detention was extended on 7 October. The family learned of it in court on 26 October.
– On 28 October, @Noreen_KhanPK was moved to the Punjab Institute of Cardiology. The family was not told.
– For three years, they visited their brother at Adiala jail every Tuesday and carried his words to the public. Now they are held themselves.
– In 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention found Imran Khan's detention arbitrary and called for his immediate release. He remains in prison.
Release Imran Khan. Release his sisters.
Sources in the reply below.
#FreeImranKhanAndFamily
مجھے سمجھ نہیں آتی کوئی بھی غیرت والا نہیں ہے کسی بھی ادارے میں جو کہہ سکے کہ میں غیر قانونی کام نہیں کروں گا سوری۔ کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے!!؟
قوم کی ترجمانی کرنے والے احد خان صاحب، اللّٰہ رب العزت آپکی حفاظت فرمائے۔
حفیظ اللہ نیازی نے کہا، "آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میرے چچا اکرام اللہ خان نیازی اور میری چچی شوکت خانم اور ان کی اولاد عمران خان اور ان کی بہنوں کو کبھی شوگر بلڈ پریشر یا کلیسٹرول جیسی کوئی بیماری نہیں ہوئی"-
ہم جانتے ہیں ذمہ دار صرف ایک عدد ذہنی مریض اور اسکا ٹولہ ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان ( @oxwali) کا تاریخی ٹویٹ
“30 اپریل 1977، بیونس آئرس۔ چند مائیں، جن کے بچوں کو ارجنٹائن کے فوجی جنتا نے اغوا کر لیا تھا، پلازہ ڈی مایو کے میدان میں بس ایک سوال پوچھنے کے لیے جمع ہوئیں: “ہمارے بچے کہاں ہیں؟”
تین سے زیادہ لوگوں کا ایک ساتھ اکٹھا ہونا ممنوع قرار دیا گیا تھا، اس لیے وہ دو دو کی جوڑیوں میں، بازوؤں میں بازو ڈال کر چلتی رہیں۔ وہ ہر جمعرات کو واپس آتیں۔ فوجی حکومت نے انہیں "لاس لوکاس" یعنی “پاگل عورتیں” کا نام دیا۔
اسی سال دسمبر میں، ان کی بانیوں میں سے ایک، ازوسیتا ویلا فلور کو اغوا کر لیا گیا اور وہ پھر کبھی گھر واپس نہ آ سکی۔
لیکن وہ پھر بھی چلتی رہیں۔
1983 میں فوجی حکومت کا خاتمہ ہوا۔ 1985 میں فوجی جنتا کے لیڈر کا ٹرائل ہوا۔
پچھلے تین سالوں سے، جب سے ان کے بھائی عمران خان (@ImranKhanPTI) کو جیل میں ڈالا گیا ہے، میری والدہ ڈاکٹر عظمیٰ خان (@DrUzma_KhanPK) اور میری خالائیں علیمہ خان (@Aleema_KhanPK) اور نورین خان (@Noreen_KhanPK) ہر منگل کو ان سے ملنے کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل جاتی رہیں۔ 21 ستمبر سے انہیں خود کسی بھی جرم یا الزام کے بغیر حراست میں رکھا گیا ہے۔
بیونس آئرس کے جرنیلوں نے ان عورتوں کو کم تر سمجھا جو بار بار سامنے آتی رہیں/احتجاج کرتی رہیں۔ پاکستان کے جرنیل بھی پاکستانی عورتوں کو مسلسل کم تر سمجھنے کی غلطی کر رہے ہیں۔
یا تو ان پر فردِ جرم عائد کرو، یا انہیں رہا کرو۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے صاحبزادے ولی خان کا ٹویٹ
The Asim regime is deliberately destroying Imran Khan, his family and PTI workers in jail. Harmful food, medical neglect, and total secrecy. Khan has lost sight in one eye. Blood pressure crises ignored. His wife suffered serious eye damage and underwent surgeries with family kept completely in the dark. His sister who was perfectly fine before jail has now had a heart attack inside. More than 12 PTI workers died inside jail or days after release. This is not detention. This is slow, calculated cruelty.
نورین نیازی بہت ہی سادہ اور نرم مزاج خاتون ہیں وہ ذیادہ تر خاموش رہتی ہیں کسی کو کوئی تکلیف نہیں دیتیں انکے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر دل شکستہ ہے۔ اور یہ سمجھ آئی ہے کہ عمران خان اور ہمارا کس قدر نیچ اور گھٹیا دشمن کے ساتھ واسطہ ہے ۔ شاید ابھی انکے گرنے کی آخری حد نہیں آئی ۔
روز نہیں مہینے میں ایک عاد جج بھی استعفیٰ دے رہا ہے کہ میں اس ظلم کے نظام کا حصہ نہیں بنتا ۔
لیکن پوری فوج میں ایک بھی لیفٹیننٹ،جنرل، میجر، بریگیڈیئر، کرنل ایسا نہیں ہے جو کہے کہ یہ فوج کسی کی بہن بیٹی پر ہاتھ ڈالنے کے لیے نہیں بنی ۔ آپ جو کرہے ہیں وہ غلط ہے ہم آپکے ساتھ نہیں کھڑے ۔ فوج کے اندر سے ایسی کوئی آواز وہاں دے نہیں اٹھ رہی ۔ بدقسمتی سے تمام آوازیں مورال کے نیچے دبی ہوئی ہیں ۔ اسکے بعد ہم سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ ہم کم تنقید کریں ، ہم انکا ادب کریں وہی پہلے والی محبت کریں آنکھیں بند کر کے انکے سیاہ سفید کو برداشت کریں اور واپس انکی تعریفیں بھی کریں ۔شہباز گل
https://t.co/lX9WKysTNt
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔
لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
عمران خان کی بہن کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔ کس قدر کے بے شرم اور نیچ دشمن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے۔ جس کا زور ہماری بہنوں اور بیٹیوں پر چلتا ہے۔
جب تم نے پاکستان کے سب سے بڑے سورمے کو جیل میں بند کر لیا۔ سب ظلم کے باوجود وہ نہیں ٹوٹا تو بے شرم آدمی اور کتنا گرو گے۔ اب عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواؤ گے۔
لعنت ایسی طاقت پر۔ لعنت ایسی سوچ پر۔ اور لعنت ان تمام پر جو اس سب میں تمہارے ساتھی ہیں۔
محمود اچکزئی کی جانب سے عمران خان پر تشدد کے خدشات اور پھر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے عمران خان سے صلاح و مشورے اور اس سے ملاقات کی شرط کی بجائے خود ہی آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کا فیصلہ مائنس عمران خان کے دو مختلف اسباب ہیں۔اس پر انصافیوں کا کمزور ردعمل مایوس کن ہے۔ آپ کو بہت زیادہ اِدھر اُدھر الجھا دیا گیا ہے۔ آپ کو پلٹنے کی ضرورت ہے۔
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد کی تصدیق اپوزیشن لیڈر کررہا ہے۔ اگر اس سب کے باوجود تحریک انصاف اسمبلیوں میں بیٹھی رہتی ہے تو پھر بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، محمود اچکزئی سمیت اسمبلیوں میں بیٹھے تین سو لوگ عمران خان کے قتل کے سہولتکار ہوں گے۔
میر جعفر نے امریکہ کے حکم پہ ایل پی جی کے سینکڑوں ٹرک بارڈر پہ روکے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے گیس کی قیمتیں آسمان پہ پہنچ رہی ہیں یہ شخص پاکستان کاستیاناس کر رہا ہے اور اسکے پاس کوئی ایگزٹ پلان نہیں کیونکہ یہ آیا نہیں لایا گیا ہے