ایک ہی شخص کی دو مختلف تقاریر۔ جب یہ خود پھنستے ہیں تو انہیں تاریخ کا سچ یاد آ جاتا ہے اور جب خود اقتدار میں آتے ہیں تو سارے سچ دب کے جھوٹ غالب آ جاتا ہے۔
ہماری جدوجہد حقوق کیلیے ہے جو جاری رہے گی
#RightsMovementAJK
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
کشمیر کے لیلوں سے پریس کانفرنس کے ذریعے کشمیریوں پہ بکواس کروائی گئی کشمیری نوجوانوں کے فوج کے خلاف بات کرنے پہ پھانسی دی جایے جبکہ پاکستان میں فوج کے خلاف بکواس کرنے والوں کو وزیراعظم صدر وزیر دفاع اور وزیراعلیٰ بنا دو.. ایک ملک دو دستور نامنظور۔
#RightsMovementAJK
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
سہیل آفریدی نے دو اشاریہ ایک کھرب کا خسارے کا پورے سال کا بجٹ پیش کیا ہمارے بہت سے اچھے دوست سوشل میڈیا پر مایوسی کا اظہار کر رہے تھے کے سہیل آفریدی نے عمران خان کے لئے کچھ نہیں کیا میں خودبھی سہیل آفریدی سے بہت مایوس ہوں
یہ جو ساری بات کہی جاتی ہے سہیل آفریدی عمران خان کے لئے کچھ کر سکتے تھے نہیں کر سکتے تھے اس کی وجہ یہ ہے کے سہیل آفریدی کا پولیٹیکل ڈھانچہ ہے وہ سارا ڈھانچہ پاکستان کی ملٹری اسٹبلشمنٹ اور آئی ایس آئی کا penetrated ہے
معید پیرزادہ
یہ 19 دسمبر 2023 کا وہ پہلا معاہدہ اور چارٹر آف ڈیمانڈ ہے جو جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے درمیان طے پایا تھا۔
اس معاہدے پر موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور صاحب کے بھی دستخط موجود ہیں۔ ( اس وقت فیصل راٹھور صاحب وزیر تھے)
ڈھائی سال گزرنے کے باوجود اس چارٹر آف ڈیمانڈ کے بیشتر نکات پر آج تک مکمل عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ جن چند مطالبات پر عملدرآمد ہوا بھی، وہ حکومت کی جانب سے ازخود نہیں بلکہ عوامی تحریک، دو لانگ مارچ اور مسلسل عوامی دباؤ کے نتیجے میں ممکن ہوا۔
آج اگر عوام دوبارہ اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں تو اس کی وجہ کوئی سازش یا انتشار نہیں، بلکہ وہ وعدے ہیں جو تحریری طور پر کیے گئے مگر پورے نہیں کیے گئے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ ڈھائی سال گزرنے کے باوجود حکومت اپنے ہی دستخط شدہ معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیوں نہیں کر سکی۔
#RightsMovementAJK
#AJK #Kashmir
@HamidMirPAK@AzazSyed@AsadAToor
میں آپ سے نقطہ وضاحت پر کبھی نہیں پوچھوں گا کہ آپ 19 ووٹوں سے کیسے اسپیکر بن گئے آپ کو تو 27 ووٹ چاہیے تھے میں خود آپ کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا ! مقبول گجر کا لطیف گجر سے مکالمہ ۔۔
یہ آزاد کشمیر اسمبلی کا حال ہے 👏
ہم کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے ہم آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستان کے ساتھ ہمارا کلمے کا رشتہ ہے
ہم ان چند لوگوں کے خلاف ہیں جنہوں نے ہمارے سو سے زیادہ جوان شہید کر دیے، ہمارے ساتھ معاہدے کر کے مکر گئے اور ہمیں غدار قرار دے دیا
آج یہ میڈیا پر جھوٹ بول کر پاکستانی عوام کو ہمارے خلاف کرنا چاہتا ہے لیکن حقیقت میں جو ظلم پاکستانی عوام پر ہو رہا ہے وہی ہم پر ہو رہا ہے
یہ جان بوجھ کر عوام کے درمیان نفرتیں پھیلاتے ہیں تاکہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کر سکیں جن میں ان کے زاتی مفادات ہوتے ہیں
ایڈوکیٹ مہران
🚨 چور نام نہاد محافظ فورسز کشمیری عوام کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے میں مصروف ہیں، جسے حکمرانوں کی جانب سے مکمل چھوٹ دی گئی ہے۔
پاکستانی عوام کو چاہیے کہ حکمرانوں کی پالیسیوں کو سمجھیں اور پاکستانی دجالی میڈیا اور حکمرانوں کی باتوں پر بالکل بھی اعتبار نہ کریں۔
📢 اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ آج کشمیر میں لوگوں کے گھروں کو لوٹا جا رہا ہے، کل یہی کچھ آپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آج حق کے لیے آواز بلند نہ کی، تو پھر اپنی باری کا انتظار کریں۔
ان تمام معاملات کے باوجود کشمیری عوام پُرامن ہیں، جنہیں حکمرانوں کی جانب سے مسلسل طیش اور غصہ دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
❓یہاں پاکستانی دجالی میڈیا اور حکمرانوں کی خاموشی کیوں ہے؟ آپ سمجھ گئے ہوں گے، کیونکہ سب کے سب چور ہیں۔
#RightsMovementAJK
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ دو سال سے یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بعد بلدیاتی فنڈز براہِ راست منتخب بلدیاتی اداروں کو منتقل کیے جائیں، کیونکہ عوام نے مقامی حکومتوں کو اپنے مسائل حل کرنے کے لیے منتخب کیا ہے۔
افسوس کہ اس مطالبے کا جواب اس وقت کے وزیراعظم جناب انوار الحق صاحب نے یہ کہہ کر دیا تھا: "اگر سارا فنڈ بلدیاتی اداروں کو دے دیا تو پھر ہم نے کیا ریڑھی لگانی ہے؟"
یہی تو اصل مسئلہ ہے۔
بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کے بجائے اختیارات اور وسائل چند ہاتھوں میں رکھنے کی کوشش کی گئی۔ جبکہ جمہوریت کا تقاضا یہ ہے کہ فیصلے اور وسائل عوام کے منتخب مقامی نمائندوں تک منتقل ہوں۔
#RightsMovementAJK
#AJK #Kashmir
@AzazSyed@HamidMirPAK@AsadAToor@SdqJaan
پاکستانی فورسز نے زخمی کشمیریوں کو پھینک دیا، جبکہ شہداء کی لاشیں ٹرکوں میں لے گئے۔
اس منافق فوج کو کشمیر سے انخلا کیا جائے۔
اس نام نہاد آزاد کشمیر کو مکمل آزاد کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
شزہ فاطمہ کو فارغ کرنا بڑا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ پھر بعد میں خواجہ آصف کا ضمیر اور ٹوئیٹر کون سنبھالے گا؟
اگر انہوں نے ماضی کی طرح اب کسی آئی ایس آئی والے کا نام لے دیا یا ن لیگ کو باری کیسے ملی یہ بتا دیا پھر؟ 🤦♂️