خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
کی تیرے بحر کے موجوں میں اضطراب نہیں
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
#علامہ_اقبال#کتابوں_سے_عشق https://t.co/PoO8bsChf6
@Ashrafii_@Zainul_Abedin__@ReshmaA78@SANoori786@Sheen50343718@ffashrafi بیشک اس میں کوئی دو رائے نہیں۔کیوں کہ آزمائش ہی کامیابی و کامرانی کی پہلی منزل ہے اور اس کے حصول کے لیے آزمائش کے پرخطر مراحل سے گزرنا ناگزیر ہے۔
👇
اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوشخبری سنا ان صبر والوں کو۔
مومن کی مثال ترازو کے پلّے
جیسی ہےجس قدر اس کے ایمان
میں اضافہ ہوتا ہےاسی قدر
اس کی آزمائش بڑھتی جاتی ہے
نرم الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا
ل��کن ان کی قیمت بہت
زیادہ ہوتی ہے🍁🍁🌿،،،
جن لوگوں نے جواب دیا اُن کا شکریہ 🌹
حرفِ آخر صرف ان لوگوں کی بات ٹھری جنہوں صرف "علم دین"کا ذکر کیا ہے اور میری منشاء کے مطابق جواب دیا یقیناً زندگی بغیر علم کے نامکمل و ادھوری ہے
اللہ عزوجل ہم سب کو "علم دین"سے مالامال فرمائے
شکریہ 🌹👇
سیدہ مدنی
شین فاطمہ
زین العابدین جامعی
ہمیں گفتار کا نہیں بلکہ کردار کا غازی بننا ہے
جب کوئی غیر ہمیں دیکھے تو یہ کہے کہ
ہاں...!
یہ بہترین مسلم ہے اِس لڑکی کے قول و فعل حضرتِ خدیجہ، عائشہ، اور فاطمہ رضی اللہ عنہما کے طرح ہیں
ہمیں اپنی امہات المومنین کے طور و طریقے کو اپنا کر سچی خادمہ ہونے کا ثبوت دینا ہے۔۔۔۔۔🖋️📚🍁