راوالہ کوٹ جلییا والا باغ کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں پر انگریز نے اُس وقت نہاتے لوگوں کو قطار میں کھڑے کر کے گولیاں مار کر شہید کیا جبکہ یہاں پر کالے انگریز نے فوجی وردی میں اپنے لوگوں کو سیدھی فارئرنگ کر کے شہید اور لاتعداد لوگوں کو شدید زخمی کر دیا ہے
فیصل ممتاز راٹھور اور اس کے تمام حواری۔
اسٹیبلشمنٹ کے پالتو
اس بچی کے جوتے بھی تم سب سے افضل ہیں۔۔۔۔
ہمارے کشمیری بچیوں کا یہ جذبہ ہے۔۔۔
تو ہمارے نوجوانوں کا کیا جذبہ ہوگا۔۔۔۔
کشمیری اپنا حق لیں گے ہر حال میں لیں گے۔۔۔۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
عید والے دن کچھ انتہائی تلخ حقائق کا پتہ چلا جو بیان نہیں ہو سکتے، ہاں مگر ہمت کر کے یہ clip بنایا تھا ❗️
زخم پے زخم کھا کے جی 🥹
اپنے لہو کے گھونٹ پی 🥹
آہ نا کر لبوں کو سی 🙏
آہ کرتا تو بھی بہت سوں کو تلخ حقیقت کا پتہ چلتا اور وہ بھی آج کے دن تک اس کرب میں مبتلا رہتے ، کیونکہ حقائق جان کر میری خود آنکھیں دو بار نم ہوئیں اور بہت تکلیف پہنچی ۔ یہ میرے DM میں ریکارڈ کا حصہ بن چُکے ۔ وقت آنے پر بتاؤں گا 🥹
ان دنوں سپیسسز کم ہونے کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی تلخ حقائق تھے اور کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا ۔ مگر اللہ پر اعتماد تھا وہی راستہ نکالے گا اور ہم مزاحمت کے لئے آگے بڑھیں گے ✊
آزادی یا موت ✊
@ImranKhanPTI
ہم عمران خان سے ملاقات کے لئے آئے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کے قید تنہائی کو ختم کریں۔ اگر آج ملاقات نہیں کرواتے ہیں تو ہم یہاں اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ جائیں گے
علیمہ خان کا اعلان 🔥
یہی ہیں وہ وطن فروش چہرے جو چند ڈالرز کی خاطر اپنی مٹی، اپنی قوم اور اپنی غیرت تک کا سودا کر دیتے ہیں۔ مگر پھر ایک لیڈر آیا جس نے غلامی کے اندھیروں میں ڈوبی قوم کو یہ یاد دلایا کہ قومی غیرت بکنے کی چیز نہیں ہوتی۔ اُس نے سکھایا کہ سر جھکانے سے بہتر ہے حق کے لیے ڈٹ جانا۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
“Absolutely Not” صرف ایک جملہ نہیں تھا…
یہ ایک قوم کی غیرت، خودداری اور آزادی کا اعلان تھا۔
خان صاحب نے ہمیں سکھایا کہ قومیں ڈالرز، دھمکیوں اور ذاتی مفادات کے سامنے سر نہیں جھکاتیں۔
انہوں نے ہمیں یاد دلایا کہ عزت پر سمجھوتہ کرنے والی قیادت وقتی فائدے تو لے سکتی ہے، مگر تاریخ میں ہمیشہ بے نقاب ہوتی ہے۔
وقت نے ثابت کر دیا کہ کون اقتدار، ڈالرز اور اپنے ذاتی مفادات کی خاطر اس ملک کو بیچتا رہا…
اور کون ہر قیمت پر پاکستان کے وقار کے ساتھ کھڑا رہا۔
اللہ الحق ہے…
اور سچ کا خدا ہے۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
#سائفر_ایک_حقیقت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پوری دنیا جس سچ کو جھوٹ ثابت کرنے پر تُلی رہی، آج وہی سچ روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔
سچ کو دبایا جا سکتا ہے مگر مٹایا نہیں جا سکتا، کیونکہ اللہ الحق ہے۔
خان صاحب کو ہٹا کر ملک کو سالوں پیچھے دھکیل دیا گیا، مگر وقت نے ثابت کر دیا کہ قوم کی امید اور پاکستان کا مستقبل آج بھی اسی قیادت سے جڑا ہے۔
انشاءاللہ خان صاحب کی قیادت ہی پاکستان کو دوبارہ عزت، ترقی اور حقیقی آزادی کی طرف لے کر جائے گی۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور