امن مذاکرات کا دوسرا دور جاری—شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، شہریوں سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل۔
ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس سے مکمل تعاون کریں، متبادل راستے اختیار کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔
#امن_مذاکرات#TrafficAlert#Islamabad
Feeling so honored to be recognized by IG Islamabad at the launch of 'Uraan' Driving School!
The event was all about empowering women, and I’m thrilled to have been part of this inspiring moment
Proud and motivated to keep soaring!
@ICT_Police
اسلام آباد پولیس کا ایکشن کیمٹی کے لوگوں کی گرفتاری کے نام پر پریس کلب پر حملہ، صحافیوں پر بدترین تشدد،،سوال یہ ہے کیا بلوچستان کی طرح اب کشمیری بھی دہشت گرد ہو گئے ہیں،یہ حملہ آزادی صحافت،،احتجاج کے حق اور کشمیریوں کی حق خود ارادیت پر بھی ہے
@MohsinnaqviC42#IslamabadPolice
اسلام آباد پولیس نے پریس کلب کی حرمت پامال کر دی، صحافیوں پر تشدد۔ کشمیر ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو بہانہ بنا کر پریس کلب پر چڑھائی— یہ حملہ آزادی صحافت اور حقِ احتجاج دونوں پر ہے
@ICT_Police#KashmirRightsMovement
عوام کے لیے قانون 📜 — پولیس کے لیے آزادی ❌
اسلام آباد پولیس نے پندرہ دنوں میں 250 سے زائد مقدمات درج کیا🚨
مگر خود اہلکار ہیلمٹ پہننے جیسے بنیادی اصول پر عمل نہیں کرتے!
👀 سوال یہ ہے: قانون سب کے لیے برابر ہے یا صرف عوام لیے؟
#IslamabadPolice#TrafficRules#DoubleStandards
گرفتار بھارتی خاتون پائلٹ ۔۔۔۔۔
سکواڈرن لیڈر شیوینگی سنگھ
پائلٹ گرفتار اور زندہ ہے۔ پائلٹ حراست میں ہے۔ دو رافیل طیارے مار گرائے گئے
اچھا تو اس کو سندور بھرنا ہے😜
پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع
متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
بھارت کے دو جٹ طیارے تباہ،،،، پوچھنا یہ تھا کہ بھارت کی بسنتی خود ناچے گی یا پاک فوج آئے نچانے،،، وطن عزیز پر ہم سب کی جانیں قربان،، لیکن پاک فوج اس حملے کا جو جواب دے گی وہ بھارت کو قیامت کے مناظر دکھائے گا
@mipaltan
محمد جواد طارق کو ڈی آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیاسید علی رضا کو ڈی آئی جی سیکیورٹی اور ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا گیا ہے ،شعیب خان ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات
@ICT_Police