معاملہ گھر یا نجی جائیداد کا نہیں تھا، لوگ گھروں پر باخوشی ٹاور لگواتے ہیں کیونکہ معاوضہ ملتا ہے، ٹیلی کام بل کی شق 27-A کی سب شق 5 میں واضح لکھا ہے کہ کمپنی معاوضہ دے گی، معاملہ بڑی بڑی ہاوسنگ سوسائٹیوں کا تھا، ہمارے کچھ اینکرز اور رپورٹرز خواہ مخواہ استعمال ہوگئے
My son Haaziq Kayani is honored to receive his certificate and a gift from His Excellency Dr. İrfan Neziroğlu, Ambassador of Turkiye to Pakistan, and the Vice Chancellor of Allama Iqbal Open University Prof. Dr. Nasir Mehmood after completing a two-week Summer Camp. Grateful to Allama Iqbal Open University and Yunus Emre Institute for giving children the chance to explore Turkish culture and language.
رضی طاہر آپ تودنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں غزہ فلسطین لبنان ایران عراق کے حق میں آواز اٹھانے والا اس کی اپنی آواز خاموش کروانے کےلیے صحافی رضی طاہر کو پکڑا ہوا رضی کا جواب سنیں
رضی طاہر کےلیے آواز اٹھائیں
@RaziTahirPak
ایف آئی اے اور سی ڈی اے افسران کی مبینہ گٹھ جوڑ کا بڑا انکشاف! کئی ماہ تفتیش کے بعد FIA نے اصل کرپٹ ملزمان کو کلین چٹ دے دی۔ جعلی ٹرانسفر کیس میں صرف سبحان اللہ اور یاسر عرفان کو پکڑا گیا، باقی سب بچ گئے۔ ڈیلنگ اسسٹنٹ ظفیر نے ڈیلر گل امتیاز + ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کے ساتھ ملی بھگت کر کے Trail Farm House Plot No.13 کا 2021 میں جعلی ٹرانسفر کر دیا۔ ایف آئی اے اپنے ٹاؤٹس بچانے میں لگی ہے ؟
#FIA_Corruption #CDA_Scam #PlotLootera #FakeTransfer #کرپشن_کی_جڑیں #FIA_Touts #PakistanCorruptSystem #TrailFarmHouseScam #ایف_آئی_اے_غدار #سی_ڈی_اے_لٹیرےیہ
@FIA_Agency@CDAthecapital
آج سپریم کورٹ کھلی رھے گی ۔تاہم وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ بند ہوں گی۔ ۔ ماضی قریب میں بھی ایسے ہی چلتا رہا ۔صحافیوں کو سپریم کورٹ عمارت سے زبردستی بے دخل کرکے اپنی انتظامی اتھارٹی منوانے والی عدلیہ کی لیڈرشپ کیوں اس طرح کی صورتحال میں متفقہ لائحہ عمل دینے میں ناکام ھے؟؟
Unpopular opinion
مخصوص نشستوں پر آنے والے 90 سے 95% خواتین پاکستان کی عام خواتین کی نمائندگی نہیں کرتیں بلکہ یہ سیاسی اشرافیائی خاندانوں کی خواتین ہیں جن کو اعزازی ممبرشپ دی جاتی ہے
یہ نوازنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ، انڈیا کی پارلیمنٹ کا ماڈل فالو کیا جاسکتا اگر ججز کے تبادلے والا کر سکتے ہیں تو ۔
جماعتوں کو پابند کریں کہ وہ خواتین کو جنرل سیٹوں پر ٹکٹس دیں حلقے پورے ملک میں روٹیٹ کرتے رہیں بے شک اس حلقے میں سب امیدوار خواتین ہوں
یہی صورتحال اقلیتوں کی نشستوں پر ہے
بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت کو گمراہ کرنے کے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے الزامات پر بیرسٹر سلمان صفدر کو موقف بھی سامنے آگیا " سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا درست نہیں میرا اسٹاف پچھلے 4 ہفتوں میں اس شدید گرمی میں 5 سے 6 بار اڈیالہ جیل کے باہر گیا جیل حکام نے میرے اسٹاف کو وکالت نامے فراہم نہیں کئے انہیں باہر کھڑا کئے رکھا خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ ، سرفراز ایڈوکیٹ اور احمد میسر نے اڈیالہ جیل کے 5 سے زیادہ چکر لگائے اس ساری صورتحال نے ہمیں 15 جون کی صبح کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر کرنے پر مجبور کیا گیا 15 جون توہین عدالت درخواست دائر ہونے کے بعد پہلی بار (جیل حکام کی جانب سے ) مجھے کہا گیا صرف عمران خان کا وکالت لے لیں کہا گیا بشری بی بی کا نہیں صرف عمران خان کا دستخط شدہ وکالت نامہ لے جائیں بشری بی بی کا وکالت نامہ نا ہونا اور صرف بانی کا ہونا یہ ہمارے لیے ناقابلِ قبول تھا "
چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلا ملاقات کا دن
تحریک انصاف کی جاری کر دہ فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرا دی
بیرسٹر گوہر علی خان ،سلمان اکرم راجہ ۔ علی زمان کا نام شامل
حیدر مجید ۔ عمران خان اورکزئی ۔ شمسہ کیانی کا نام شامل
چیئرمین عمران خان کی بہنیں بھی ملاقات کے لئے آئیں گی
میں یہ یہاں پر واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب سے ملاقاتوں کی فہرست جیل انتظامیہ کی جانب سے کبھی ریسیو کر لی جاتی ہے اور کبھی اس کو لینے سے انکار کر دیا جاتا ہے۔
امید کرتا ہوں کل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہُوئے ملاقات کے عمل کو یقینی بنائے گے۔۔
@PTIofficial
ڈے فور ؛ چیف جسٹس کی سختی کے بعد اب موسم کی بھی سختی، صحافی سپریم کورٹ سے بے دخلی کے بعد بارش کے دوران بھی اوپن ائیر پریس روم سے اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریاں ادا کرتے ہوئے ۔
🚨🚨🚨
Another milestone on the global stage! 🇵🇰
Pakistan Institute of Engineering & Applied Sciences (PIEAS), operated by the Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC), has secured the 560th position in the QS World University Rankings, emerging as Pakistan’s 3rd highest-ranked university.
A proud achievement for Pakistan’s higher education, science, and innovation sectors.
#PIEAS #PAEC #QSWorldUniversityRankings #Pakistan
@ROH_PK