It’s amazing that Indian media tried to defame Pakistan by using a visual which is not in Pakistan but in Haiderabad Deccon of India. Thanks to @BBCUrdu for exposing a lie.
آج عمران خان نے راولپنڈی کے جلسے میں پوچھا کہ بتاؤ ہمارے دور میں کس ٹی وی چینل کو بند کرنے کی کوشش کی گئی تو آئیے انکو بتاتے ہیں کہ انکے دور میں کون کون سا ٹی وی چینل بند ہوا اور ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان 18 پوائینٹ نیچے کیوں گرا؟ #PressFreedom @RSF_inter
Saudi Arabia have sentenced aid worker Abdulrahman al-Sadhan to 20-years in prison for peacefully held views he posted on social media.
Will you use your voice to help people like Abdulrahman? Sign up to text alerts from Amnesty International UK
https://t.co/7Caz80pcj7
ہمارے قائد نواز شریف کسی اعلامیے میں ستائش کے ہرگز محتاج نہیں تھے انہوں نے اپنے ضمیر اور آزاد کشمیر کے عوام کوُبا اختیار کرنے کے وعدے کو نبھایا اور تیرھویں ترمیم کا تحفہ دیا امتحان میں وہ احباب فیل ہوئے جو قائد نواز شریف کے مینڈیٹ اور جماعت کے سہارے اقتدار میں آئے !
کل آل پارٹیز کانفرنس میں کیا کیا ھوا ۔ مجوزہ پندرھویں ترمیم تھی کیا ۔ کیا تقاریر ھوئیں ، کس پر اتفاق ھو اور میڈیا کو کیا جاری کیا گیا ۔ آج اس پر تفصیل سے لکھوں گا ۔
خاطر جمع رکھیں ۔
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کا کسی بھی محترم شخص کے نام پر کسی فورس یا تنظیم جو سوشل میڈیا یا کسی بھی مقصد کے لیے بنائی گئی ھے ، سے کو��ی جماعتی یا تنظیمی تعلق نہیں ۔ انفرادی طور پر جو چاھے مرضی فورس بناتا رھے ۔ جماعتی تنظیم کو اس سے کوئی غرض نہیں ۔
@sgqadir @mushtaqminhas
عمران خان کو بتا یا گیا: “You dont have the numbers. Not even close. Dont embarrass yourself.” وہ اس کے بعد بنی گلہ کی طرف چلے گئے۔ آج ناشتہ گھر پر کریں گے۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں ایک افسوسناک عمل ہے۔ اس طرح کی حرکات سے کشمیری عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ تمام عالمی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی چاہئے۔
A fascist has destroyed our economy,ethics&culture; has created a dangerous cult through division in society& attack on institutions.What enemies couldn’t do in 71yrs,he did it in 4. May he meet divine fate soonest and Pakistan gets back to its journey of prosperity & peace.Amen!
Weapons recovered by punjab Lahore police from vehicles of PTI Lahore office bearers Zubair Niazi and Bajash Niazi. Case registered. This is the ugly face of the so called Long March. These are the intentions.
جب بھی ملک ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے�� فتنہ خان اپنا جتھہ لے کر پاکستان پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ 22 کڑوڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے۔ اب اس پاکستان دشمنی کے خلاف ڈٹ جانے کا وقت آ گیا ہے۔ ڈٹ جانا چاہیے۔
25کو بھارتی عدالت کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزا سنانے جارہی ہے اور عمران خان اس دن پوری پاکستانی قوم کی توجع بھارتی ظلم سے ہٹانے کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کیا