جنگ عظیم 2 میں زیر تصویر بچہ بھائی کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگرہا ہے تو میں اٹھا لوں؟
بچے نے جواب دیا یہ بوجھ نہیں میرا بھائی ہے
یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے۔
رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبھانے کیلئے ہمت چاہیے ہوتی ہے