@DrMuradPTI#approve_summary_of_late_b_ed_educators
کرونا وبا میں پوری دنیا میں ریلیف دیا گیاپنجاب میں2015میں میرٹ پر بھرتی ہونےوالے سینکڑوں ایجوکیٹرز کو محض بی ایڈ لیٹ ہونے پر ملازمت سے فارغ کر کے گھروں کے چولہے گل کر دیے گئے،مقررہ وقت میں بی ایڈ میں داخلہ بھی لے چکےہیں
@DrMuradPTI جن ایجوکیٹرز کا بی ایڈ کا رزلٹ کورونا کیوجہ سے تاخیر کا شکار ھوا براہ کرم انکی سمری منظور کریں۔کیون اتنا ظلم کر رھے ٹیچرز پہ۔کیا ہر بات کے لئے دھرنا دیں پھر انصاف ملے گا۔ٹیچرز پہ اتنا ظلم اچھا نہیں۔
@UsmanAKBuzdar
@DrMuradPTI_
@MashwaniAzhar@RajaBasharatLAW@IrumBukhari_
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI please sir for a while stop playing with your dogs and respond to us. we are in need of your assistance. Shouldn't you do something for us too? Sir please, don't sabotage our dreams and Hopes. With due respect, respond. #approve_summary_of_late_BEd_educators .
سمری کا کیا کمال فیصلہ ہے جو ٹرمینیٹ ہیں وہ ٹرمینیٹ ہی رہیں چاہے ان کا بی ایڈ مکمل ہو اور جن کا بی ایڈ مکمل نہیں اور ان کو متعلقہ CEO نے ٹرمینیٹ نہیں کیا اس کو ایک سال کی ایکسٹنشن مبارک وہ بھی گھر
بیٹھے واہ کیا دانشوری ہے
@m_kaleem_rajput@Kausarcsp@DrMuradPTI@MashwaniAzhar