Google is now paying $ 3000/month to use the Internet for 3 hours per day
You can also make If you have:
1] Time
2] Mobile
3] Internet
I have prepared a guide
[FREE for First 500 People]
To get it:
👉🏻Retweet
👉🏻Reply “send”
👉🏻Like
[ Must be following @maria_wats8492
🚨 Claude just changed the game.
All you need is:
💻 A laptop
🌐 Internet connection
⏰ 60 minutes a day
That’s enough to build a $7,200/month online income stream using AI.
No coding.
No expensive setup.
No years of experience.
Most people still use AI for fun…
But smart creators are quietly using Claude to:
• Create digital products
• Offer AI services
• Write viral content
• Automate work
• Build online income streams
Usually, I sell this detailed guide for $97…
But today you can get it FREE. 🎁
Inside you'll discover:
✅ The exact asset
✅ My full workflow
✅ The Claude prompts I personally use
✅ How to scale to $10K/month
✅ How beginners can start fast
Want it?
❤️ Like this post
💬 Comment “AI”
➕ Follow @AnishJaitwar to receive it in DM
⏳ Available FREE for 48 hours only.
گورنمنٹ سرکاری ملازمین کو نہیں پال سکتی
سارے صوبے کو آوٹ سورس کریں
اپنے خاندان کے لوگوں کو اھم عہدوں پر لگائیں
✴️خود بھی خوشحال
✴️صوبہ ںھی خوشحال
✴️ ملک بھی خوشحال
بلکل صحیح کہہ رہی ہیں، مریم نواز۔ تمام سرکاری ملازمین کو چاہئے کہ مریم صاحبہ کی طرح میرٹ پر کرسی پر آئیں، اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محنت سے سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرتے ہوئے عوام کی "خدمت" کریں۔
میڈم سے کچھ سیکھ لو، نالائق لوگو۔
مریم نواز صاحبہ کا فلسفہ ہے کہ سرکاری نوکری میں لوگوں کا دماغ خراب ہو جاتا ہے اس لیے سرکاری ملازمین کو پالنے کی ضرورت نہی ہے سب آوٹ سورس کر کے جان چھڑائیں
اس خاتون کے لہجے اور اندازِ گفتگو میں جھلکتا غرور دیکھیے۔
زندگی میں خود انہوں نے ایک دن کی نوکری نہیں کی،
عوام کے ووٹ سے بری طرح ہاری لیکن آج بھی چھینے گئے مینڈیٹ کے سہارے ایسے بات کرتی ہیں جیسے یہ حکومت جہیز میں لائیں تھی۔ حیرت ہوتی ہے کہ اتنی بڑی انتخابی شکست کے بعد بھی یہ تکبر کہاں سے آ جاتا ہے!
اس ملک کے سیاستدانوں کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔
ملک کو کھربوں کا مقروض کر دیا۔۔۔
محترمہ کو کوئی بتائے کہ ان کے ابا جی اور چچا جی نے 22 سال پنجاب پہ حکومت کی ہے۔۔۔
کیا وہ اتنے نااہل تھے کہ ایک بھی ادارہ نہ بنا سکے۔۔۔
پہلے ان سے پوچھ لیں۔۔۔۔
بلکہ انکوائری کرا کے ذمہ داری فکس کریں۔