وزیر تعلیم صاحب جو پیف پیما کی تعریف میں سر دھنتے رہتے ہیں وقت نکال کر یہاں کا دورہ کر لیں ۔۔
یہ جن سرکاری سکولوں کی تصویریں وہ فخر سے لگا رہے ہوتے ہیں ان کی خوبصورتی میں سرکار کا کوئی ہاتھ نہیں ہوتا بلکہ ہیڈز کی ذاتی کوشش اور مقامی کمیونٹی کی مدد ہوتی ہے۔۔۔
@naziagoraya Lakin sell minister @PEFPUNJAB ka siphai tu kahta ha k 1 bacha 6000 mein parta ha
Ap maan jao gay 1 din k yeh theqydaro ko maal khilany aya huwa is ka purpose Sirf school sell kerna aur @pmln_org k lantain khareedana ha .@RanaSikandarH aur Amjad hafeez 2no edu k dushman Hein
*پنجاب ملازمین کی عظمت کو سلام
*آپ نے دوزخ بھرے ماحول میں بڑی خندہ پیشانی کے ساتھ اپنی قومی ذمہ داریاں سر انجام دی ہیں آپ کو ایک لمحہ بھی سکھ نہیں دیا گیا اور آپکا جینا جہنم ذدہ بنادیا گیا ہے
*یاد رکھیں رات جتنی ہی طویل اور تاریک کیوں نا ہوں اسے اجالے میں تبدیل ہونا ہی ہوتا ہے
Punjab mein taleem barbadi k minister @RanaSikandarH ka kahna k sell schools mein 1 seat per 10 logo ne apply Kiya aur yaha ppsc mein 1 seat per 1087 logo ne apply Kiya jb tm jasy besharmo ne post abolish kerni tu yehi result ana
Tery jasa worst ever minister koi nh ha
Super CM k super plane k budjet 10 arab
2sri taraf 13000 school sell
Hospital sell
Punjab ke almost 175k post abolished
Nojwano k future Amjad hafeez jasy besharm berocarrats k hath mein de ker barbad
@RanaSikandarH@naziagoraya@NailaKanwalPU@AnjumanAstzaPak
پنجاب میں ایک عام آدمی کی صحت کے لئے سال بھر میں 3800روپیہ رکھا گیا ہے جو سندھ سے آدھا ہے مگر وی وی آئی پی طیارے کے لیے دس ارب روپے رکھے گے ہیں
وہ تو مفت کام کرتی ہیں تنخواہ نہی لیتی ہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
@RanaSikandarH@naziagoraya
@RanaSikandarH@MaryamNSharif Yeh Sara budjet theqy daro k liay your govt destroy the education
You are worst ever minister
History will remember you as siphai of destroy education
Theqydaro ka sardar
School ko sell kerny wala besharm
@RanaSikandarH Berocarrats k hath mein khalny waly tm besharm siphai Jo jis ne Education aur @pmln_org ke barbadi k alwa Kuch nh Kiya tumhari oladain b inshallah asay he zaleel ho ge jasy hum ho rahy
@RanaSikandarH Rana sb application tu honi ha berozgari itni ha yaha ppsc ke 1 seat per Kam iz Kam 7000 applications hoti
Aur jha tk enrollment ka kah rahy tu yeh mna ke assembly mein bta Raha k enrollment kitni double hui
Tm ne na Sirf education barbad ke balky tm siphai ho barbadi k
📢*فلاحی اسلامی ریاست پاکستان کے صوبے پنجاب میں ملازمین کے ساتھ عدل کا حال*😭👇🏻
*پنجاب حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے 7 فیصد جبکہ پنشن میں ساڑھے 3 فیصد اضافے کی تجویز*
*پنجاب کی وزیروں کی تنخواہوں اس عرصے میں 1 لاکھ سے 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے*🫧⏰
@RShahzaddk
ایک دن خبر آئی کہ پنجاب میں یونیورسٹیاں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر دینے کی کمیٹی بنائی ہے اگلے دن بجٹ بڑھنے کی بات ہو گئ یعنی وہی سکول والی واردات کہ بجٹ بڑھا کر وہ سب ٹھیکدار کی جیب میں ڈال دیا اس سے تعلیم کے معیار کو کیا فائدہ ہوا ؟
الٹا ماسٹر ایم فل ٹیچر کی جگہ دس پندرہ ہزار والے میٹرک ایف پاس ٹیچر آ گے
@mriazqayyum1 Tery jasy patwari wo education k dushman Hein in lantio ne school hospital sb sell ker diyay tu phir in k peechay Laga ha sharm se doob mar
منطق کہتی ہے کہ اگر ناکامی کی صورت میں سکولوں کو ٹھیکے پر دینا اصلاح سمجھا جاتا ہے تو پھر تین دھائیوں سےاقتدار میں رہنے والی ن لیگ کی کارکردگی پر بھی وہی پیمانہ لاگو ہونا چاہیے۔ صوبائی حکومت کو بھی ٹھیکہ پر دیں۔جوابدہی کا اصول صرف اداروں کے لیےکیوں اور حکمرانوں کے لیےکیوں نہیں؟
مریم نواز صاحبہ صحت مند ہو کر دوبارہ ایکٹو ہو چکی ہیں تمام استادوں اور پنجاب میں تعلیم کی بربادی پر پریشان احباب مریم کی ہر پوسٹ کے نیچے سکول بیچنے اور ان کے نقصانات اور اصل صورتحال بارے لازمی پوسٹ کیا کریں یہ مہم مانند مت پڑنے دینا