ریحان زیب خان کے اندوہناک قتل کا سن کر دل بیٹھ سا گیا ہے۔ یہ کیسی ریاست ہے جو عام شہریوں کی جان کی حفاظت تو درکنار، الیکشن کے اس نازک موقع پر سیاسی امیدواروں کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی۔
یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی کہ ہمیشہ یہاں قاتل نامعلوم رہیں گے۔ ریحان زیب سیاسی طور پر متحرک 👇
اس آنے والے فیصلے کی کوئی اوقات نہیں۔ یہ بھونڈا ٹرائل جب اپیل میں جائے گا تو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے گا۔ مقصد اس موقع پر عوام کو اشتعال دلانا ہے اس لئے سب پرامن رہیں اور 8 فروری پر فوکس کریں۔
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
کل دن 1بجے سے ایپمپورٹیڈ حکومت کی فسطائیت ظلم جبر اور ریاست کی سرپرستی میں ہونے والےبدترین دہشتگردی کا مقابلہ کرنے پر پی ٹی آئی کے تمام غیرتمند اور بہادر کارکنان کو میرا سرخ سلام- اور اس سے یہ بات عیاں ہوگی کہ ورکر ہی تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں اور عمران خان کے نظریے کے حقیقی 1/2
ساری زندگی عمران خان کو یہودیوں کا ایجنٹ کہنے والا مولانا اج ایک مذمتی بیان جاری نہیں کرسکتا
اسی سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ مولانا خود یہودیوں کے ایجنٹ ہے
#امپوٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگی غلامی میں اتنے آگے چلے گئے ہیں کہ مفتاح اسماعیل نے امریکہ میں کہا ھے کہ عمران خان اپنی تقریروں میں قرآن کی آیات کا حوالہ دیتے ہیں لہذا اسے بھی طالبان سمجھا جائے۔
کتنے افسوس کی بات ھے کہ یہ لوگ اب سرے عام دین کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور