@Ali_MuhammadPTI@PTIofficial آج مردان والوں نے دل خوش کر دیا ھے۔ یہ سب آپ کی ولولہ انگیز قیادت کے مرہون منت ھے۔ آپ کی قومی اسمبلی کی آخری تقریر نے مردان کے لوگوں کا سر اونچا کر دیا ھے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@_Mansoor_Ali تیرے جیسے دو ٹکے کے صحافیوں کی کوئی ضرورت بھی نہیں عمران خان کو۔
ویسے تیرے جیسے بونے خان صاحب کے قد کے مطابق اس کے گھٹنوں تک نہیں پہنچتے۔
جس طرح 14 اگست اور 23 مارچ پاکستانی قومی دن کے طور پر مناتے ہیں ان شاءاللہ آج سے 25 مئی بھی قومی دن کے طور پر منایا جائے گا کیونکہ آج پاکستان حقیقی طور پر آزاد ھوگا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
تاریخ گواہ ہے۔ پشاور کے راستے جس نے بھی رخ کیا ہمیشہ فاتحین میں ہی شامل ہوا
سکندراعظم محمود غزنوی شہاب الدین محمد غوری ظہیر الدین بابر احمدشاہ ابدالی
اور اب انشااللہ پاکستان کا لیڈر عمران خان
یاد رہے تاریخی اعتبار سے پشاور برصغیر کیلئے باب الفتح ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
غیرت مند تھا تو نصیحت کر گیا۔ لیکن اگر انکی طرح بیغرت ہوتا تو پیلی ٹیکسی کہتا۔۔۔۔۔ ڈبل شفٹ والا طعنہ دیتا،، یا ہیلی کاپٹر سے غیر اخلاقی تصاویر تقسیم کر دیتا۔۔۔۔۔ جو ،،،ن،،، والوں کا وطیرہ ہے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@Ahmad_Noorani اگر تم میں رتی برابر غیرت ھوتی تو اس عورت کی وکالت نہ کرتے جو میڈیا پر ا کر لوگوں کی فحش ویڈیوز ریلیز کرنے کی دھمکیاں دیتی ھے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور