@PakSarfrazbugti نوجوانوں کی فلاح و بہبود، ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ آپ کی سرپرستی اور تعاون ہمارے لیے نہایت قیمتی ہے، اور ہم اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@PakSarfrazbugti
محترم وزیرِاعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی صاحب،
میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے چیف منسٹر ایمپلائمنٹ پروگرام کے ذریعے ہمیں ایک شاندار موقع فراہم کیا۔ ہم آپ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہمارے لیے مفت رہائش تعلیم و تربیت، سفری سہولیات
@PakSarfrazbugti
CDF Asim Munir’s zero tolerance approach to terrorism is reinforcing national security by dismantling extremist networks and creating a safer more stable environment for citizens and investors alike.
#CDFSymbolOfStrength#MardeAhanCDF