Breaking: French newspaper also confirms destruction of Indian jets.
New Delhi has begun to acknowledge the loss of several fighter jets during 'Operation Sindoor.' Military experts suggest that at least one Rafale may be among the destroyed aircraft، major losses reveal the weaknesses of the Indian Air Force. Le Monde
مریم نواز نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے کہ دہشت گرد، اسمگلرز، پٹھان اور پشتون ہیں، وہ خیبرپختونخوا سے آتے ہیں، بارڈرز کو بند کر دینا چاہیے، کیا اب KPK سے آنے والوں کو پنجاب کیلئے ویزا لینا ہوگا؟ مہر بانو قریشی
#ReleaseImranKhan
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
video showing the Israeli army shooting a Palestinian civilian several times after he managed to get an aid package thrown from the air . The Israeli army continued shooting him after he was injured while he was trying to crawl away. Then he was left to bleed to death and his body was left to the dogs.