اگر عمران خان کے استقبال کے لئے تیس ہزار لوگ اکھٹے نہ ہوتےتو پٹواریوں سمیت نام نہاد لفافہ ٹولہ یہ کہتے کہ نالائق کو امریکہ میں بھی لوگوں نےریجکٹ کیا
اور آب جب تیس ہزارلوگ عمران خان کے استقبال کے لئے اکھٹے ہوئے تو ان سارے لوگوں پر قادیانیت کا فتویٰ لگایا کہ جی وہ سارے قادیانی تھے
#ضلع نوشکی میں فرسٹ ٹائم طلباء و طالبات کیلئے #کیریئر کونسلنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں 80 کے قریب طلباء و طالبات نے حصہ لیا،آئندہ ہر 6 ماہ بعد نوشکی میں #کیریئر کونسلنگ پروگرام منعقد کیا جائیگا۔IA
@KhaalidBasheer @EhsaanMeer@Attamengal11@_dawoodkhan
کل رات ایک مشہور ریستوران میں کھانےکےدوران نظر پڑی،محترمہ حنا پرویز کی وہاں تشریف آوری پر انہیں خصوصی پروٹوکول سےنوازا گیا، بلکہ ریستوران کی انتظامیہ ان کےگرد خدمت گار کےطور پر پیش ہو گئ
سوال یہ ہےکہ ایک رکن اسمبلی کوچاہےوہ سابقہ ہےیا حالیہ کس بنا پر اس پروٹوکول سےنوازا جاتا ہے؟؟
جاز نئی ماما ڈرائیور بدل... اگر رافیل لے کر بھی نندن ہی بٹھانے ہیں تو... 😅
ایسا کرو فرانس سے ایک پیکٹ پائلٹوں کا بھی خرید لو, یا پاک فضائیہ سے تربیت لے لو. بڑے دل والے ہیں دے دیں گے تربیت 😎
This was one clinical performance. The way Bangladesh played today and chased down 322, i hope we learn something out of it.
This is how you avoid collapses and chase big totals.
#BanVsWi#cwc2019