"Az da olsa bağışta bulunan Türkiye'nin cömert insanlarına yürekten teşekkür ederiz. Sizden gelen her lira bizim için umut demektir. Desteğinize hâlâ ihtiyacımız var. Elinizden gelen her şeyi bağışlayın, sizler bizim desteğimizsiniz. ❤️🇹🇷"
In Congo, something beautiful happened Pakistani & Indian soldiers putting aside flags and borders, dancing Bhangra together with pure joy. No politics No religious boundaries Just rhythm and unstoppable smiles.This is what humanity looks when we choose celebration over conflict
انسانیت اُس وقت مر جاتی ہے جب ایک مریض ایمبولینس میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہو اور سڑک پر کھڑے لوگ صرف تماشہ دیکھتے رہیں۔ اہلِ خانہ کی چیخیں، ریسکیو اہلکار کی منتیں، مگر پھر بھی راستہ نہ دینا صرف بےحسی نہیں بلکہ ظلم ہے۔ ان جاہلوں کو کون سمجھائے کہ قومیں صرف دوسروں کی تکلیف سمجھنے سے بنتی ہیں۔
Vice President and First Lady of Azerbaijan, Ms. Mehriban Aliyeva, alongside President Ilham Aliyev, with Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif at the UN World Urban Forum in Baku.......
#MaryamNawazInBaku#ApniChhatApnaGhar
سائفر سے متعلق عمران خان کے الزامات اور سازشی تھیوری سراسر جھوٹ اور بےبنیاد ہیں۔ امریکی حکومت نے کسی بھی موقع پر عمران خان کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کیے، پاکستانی سفیر نے بھی گواہی دی کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔
سابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو (مارچ 2024)
فیلڈ مارشل کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
بین الاقوامی جریدے نے امریکا ایران مذاکرات میں جنرل عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو انتہائی اہم قرار دے دیا
پاک بھارت جنگ میں فیلڈ مارشل فاتح اور بہادر فوجی رہنما کے طور پر ابھرے،اسپینش جریدہ
@OfficialDGISPR
چل نی کبری 😂😂😂
اصل مزہ تب آتا ہے جب آپ کا دشمن پریشان ہو اور آپ ہنستے ہوئے اس کی ٹھکائی کر رہے ہوں۔ اس دن دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی فوج نہ صرف پیشہ ورانہ مہارت میں نمبر ون ہے، بلکہ حسِ مزاح (Sense of Humor) میں بھی ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا
#BunyanUmMarsoos